ETV Bharat / state

حوالہ کیس میں بی جے پی کے رہنما سے پوچھ تاچھ - حوالہ کیس میں بی جے پی کے رہنما سے پوچھ تاچھ

کولکاتا پولیس نے ریاستی بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے سے حوالہ کیس میں پاچھ تاچھ کی ۔

'ریاست میں بی جے پی کو ریلی اجازت نہیں'
'ریاست میں بی جے پی کو ریلی اجازت نہیں'
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 8:09 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کالی گھاٹ پولیس اسٹیشن میں ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کےسنیئر رہنما مکل رائے سے حوالہ کیس میں پوچھ تاچھ کی ۔

ذرائع کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما مکل رائے سے کالی گھاٹ پولیس اسٹیشن میں حوالہ کیس سے متعلق گھنٹوں پوچھ تاچھ کی ۔

اس سے قبل کلکتہ ہائی کورٹ نے بی پی کے رہنما کے خلاف حوالہ کیس میں ایف آ ئی آر در ج کرنے کی ہدایت دی تھی۔

'ریاست میں بی جے پی کو ریلی اجازت نہیں'
'ریاست میں بی جے پی کو ریلی اجازت نہیں'

کورٹ کی ہدایت کے بعد ہی کالی گھاٹ پولیس نے مکل رائے سے اس کیس سے متعلق پوچھ تاچھ کی۔

ذرائع کے مطابق کولکاتا پولیس نے ایف آ ئی آر میں مکل رائے کا نام ریکارڈ کیا تھا۔ ان سے پوچھ تاچھ کرنے کی کوشش کی تھی ۔لیکن مکل رائے دہلی میں ہونے کے سبب ان سے پوچھ تاچھ نہیں ہو سکی تھی۔

دوسری طرف دہلی کی ایک عدالت نے بی جے پی کے رہنما کی گرفتاری پر روک لگادی تھی۔ اس کے بعد کولکاتا پولیس نے ایک بار پھر ہائی کورٹ سے اس سلسلے میں رابطہ کیاتھا۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے رہنما مکل رائے پر کولکاتا کے تجارتی مرکز بڑا بازار کے ایک تاجر سے جبرآ روپے وصولی کرنے کا الزام ہے۔ اس کیس میں مکل رائے کے قریبی بابو کی گرفتاری عمل میں آ چکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.