ETV Bharat / state

'بی جے پی کے ریاستی صدرکم عقل انسان ہیں' - وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی

ریاستی وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کوغیرذمہ دار شخص اور کم عقل انسان قراردیا ہے۔

'بی جے پی کے ریاستی صدرکم عقل انسان ہیں'

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 6:19 PM IST

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے ایک جلسے کے دوران کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے بارے میں کچھ بھی کہنا ہے۔غئیر ضروری ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے تمام وزراء آپے سے باہر ہیں۔ وہ کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ ان میں ہی مغربی بنگال بے جے پی کے صدر دلیپ گھوش میں بھی شامل ہیں۔

'بی جے پی کے ریاستی صدرکم عقل انسان ہیں'

پارتھو چٹر جی نے کہاکہ دلیپ گھوش ایک غیر ذمہ دار اور کم عقل انسان ہیں ۔ انہیں رکن پارلیمان کے عہدے پر برقرارنہیں رہنا چاہیے ۔کیونکہ ان کی وجہ سے سکیورٹی کا مسئلہ پید اہوسکتا ہے۔

ترنمول کانگریس کےجنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہاکہ ریاستی بی جے پی کے صدر کم عقل انسان ہے تبھی تو شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کی مخالفت کرنے والوں کو جانوروں کی طرح مارنے کی بات کہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ہیں لیکن انہیں اپنی ریاست سے زیادہ اترپردیش اور کرناٹک سے محبت ہے۔

پارتھو چٹرجی نے کہاکہ بی جے پی کے رکن پارلیمان نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گولی مارنے کی بات کیسی اورکیوں کہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کی تہذیب اور کلچر بنگال پولیس کو اس کی اجازت کبھی نہیں دے سکتی ہے۔کیونکہ یہاں تمام مذاہب کے لوگ مل جل کر رہتے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے سیئر رہنما کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران کچھ بھی ہوتا ہے یاپھر کسی کی جان جاتی ہے تو بھارتیہ جنتاپارٹی کو اس جواب دینا پڑے گاکیونکہ مغربی بنگال کبھی اترپردیش اور کرناٹک نہیں بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ندیاضلع کے راناگھاٹ میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی کےصدر دلیپ گھوش نے کہاتھاکہ اترپردیش اور کرناٹک کی طرح شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کی مخالفت کرنے والوں کو گولی ماردینی چاہیے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کے بیان کے بعد ریاستی سیاست میں ہنگامہ برپا ہے

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.