ETV Bharat / state

بی جے پی کا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ - کھٹکھٹانے

مغربی بنگال کے شمالی 24پرگنہ کے بنگاؤں میونسپلٹی پر قبضے کے معاملے میں جاری تنازع کے درمیان بی جے پی نے عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بی جے پی کا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 1:47 PM IST

بی جے پی نے کہا ہے کہ 11کاؤنسلر ہونے کے باجوود عدم اعتماد کی تحریک میں 9کاؤنسلر والے گروپ کی جیت کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بی جے پی نے کہاکہ اس کے دو کاؤنسلروں کو کلکتہ ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود میونسپلٹی میں داخل ہونے نہیں دیا گیا ہے اس کی بنیادپر ترنمول کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 10-9ووٹ سے میونسپلٹی میں اعتماد کی تحریک جیت لی ہے۔

بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ کلکتہ ہائی کورٹ نے تین کاؤنسلروں کو عدم اعتماد کی تحریک میں حصہ لینے کی ہدایت دی تھی۔مگر ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے ممبران کی آمد کا انتظار کیے بغیراعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 21رکن اسمبلی میں ہمارے پاس 11ممبران ہیں تو ترنمول کانگریس کس طریقے سے کامیابی حاصل کرسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.