ETV Bharat / state

معروف بنگلہ ادیب نے پارک سرکس میدان کی خواتین کی سراہنا کی - پارک سرکس میدان

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ مختلف تنظیموں کے علاوہ معروف شخصیات بھی پارک سرکس پہنچ رہی ہیں اور دھرنے ہر بیٹھیں خواتین کی حو لہ افزائی کر رہے ہیں۔ آج معروف بنگلہ ادیب عزیز الحق پارک سرکس میدان پہنچے تھے انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کی ہمت افزائی کی۔

معروف بنگلہ ادیب نے پارک سرکس میدان کی خواتین کی سراہنا کی

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 10:38 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:02 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے میں شامل ہونے کے لئے آج نکسل تحریک سے تعلق رکھنے والے عزیز الحق نے پارک سرکس پہنچ کر خواتین کی حمایت کی ۔

معروف بنگلہ ادیب نے پارک سرکس میدان کی خواتین کی سراہنا کی

گرچہ انہوں نے خطاب نہیں کیا اور نہ ہی میڈیا سے آن ریکارڈ بات کی کیونکہ بہت ضعیف ہو چکے ہیں۔ اسی لئے زیادہ بات چیت نہیں کر پاتے ہیں ۔لیکن انہوں ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ وہ یہاں کچھ بولنے نہیں آئیں ہیں۔

وہ ان بہادر خواتین کا حوصلہ بڑھانے آئیں ہیں اور خواتین جو 24 گھنٹے یہاں دھرنا کر رہی ہیں۔ ان کو ہی بولنا چاہئے میں انہیں سننے آیا ہوں ۔ ان کے ساتھ کئی اور ادیب آئے تھے ۔ واضح رہے کہ عزیز الحق نکسل تحریک کے روح رواں چارو مجمدار کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔

ان کا تعلق سی پی آئی پارٹی سے بھی رہا ہے ان کے ساتھ سی پی آئی ایم کے سابق ایم ایل اے سشانتو بوس نے کہا کہ کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنگال کا شاہین باغ بن چکا ہے۔ ہم لوگ ان کی حمایت کرنے آئیں ہیں پورے ملک میں جس طرح سے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔

اس کو جاری رکھنا ہے۔ ان تحریکوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمیں چاک و چوبند رہنے کی ضرورت ہے۔ وہیں دوسری جانب آج کولکاتا میں مختلف علاقوں میں این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت میں بند منایا گیا۔

دکانداروں کی جانب سے بڑی ریلی بھی نکالی گئی اور یہ ریلی پارک سرکس میدان پہنچی اور این آر سی اور سی اے اے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ۔

Intro:کولکاتا کے پارک سرکس میدان سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنا جاری ہے مختلف تنظیموں کے علاوہ معروف شخصیات بھی پارک سرکس پہنچ رہے ہیں اور دھرنے ہر بیٹھیں خواتین کی حو لہ افزائی کر رہے ہیں آج معروف بنگلہ ادیب عزیز الحق نے پارک سرکس میدان پہنچے تھے انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کی ہمت افزائی کی۔

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے میں شامل ہونے کے لئے آج نکسل تحریک سے تعلق رکھنے والے عزیز الحق نے پارک سرکس پہنچ کر خواتین کی حمایت کی گرچہ انہوں نے خطاب نہیں کیا اور نہ ہی میڈیا سے آن ریکارڈ بات کی کیونکہ بہت ضعیف ہو چکے ہیں اسی لئے زیادہ بات چیت نہیں کر پاتے ہیں لیکن انہوں ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ وہ یہاں کچھ بولنے نہیں آئیں ہیں وہ ان بہادر خواتین کا حوصلہ بڑھانے آئیں ہیں اور خواتین جو 24 گھنٹے یہاں دھرنا کر رہی ہیں ان کو ہی بولنا چاہئے میں انہیں سننے آیا ہوں ان کے ساتھ کئی اور ادیب آئے تھے واضح رہے کہ عزیز الحق نکسل تحریک کے روح رواں چارو مجمدار کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ان کا تعلق سی پی آئی پارٹی سے بھی رہا ہے ان کے ساتھ سی پی آئی ایم کے سابق ایم ایل اے سشانتو بوس نے کہا کہ کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنگال کا شاہین باغ بن چکا ہے ہم لوگ ان کی حمایت کرنے آئیں ہیں پورے ملک میں جس طرح سے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج جاری ہے اس کو جاری رکھنا ہے ان تحریکوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ہمیں چاک و چوبند رہنے کی ضرورت ہے۔وہیں دوسری جانب آج کولکاتا میں مختلف علاقوں میں این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت میں بند منایا گیا اور دکانداروں کی جانب سے بڑی ریلی بھی نکالی گئی اور یہ ریلی پارک سرکس میدان پہنچی اور این آر سی اور سی اے اے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.