ETV Bharat / state

ریاستی اسپیکر کا سابق میئر کو فون - سوبھ چٹر جی

مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئرسوبھن چٹرجی کو فون کرکےاسمبلی سے غیر حاضر رہنے پر تبادلہ خیال کا۔

ریاستی اسپیکر کا سابق میئر کو فون
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:18 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق ریاستی اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر اور ایم ایل اے سوبھ چٹر جی کو فون کیا اور اسمبلی سے غیر حاضر رہنے پر تبادلہ خیال کیا۔

اسمبلی کے اسپیکر بمان بنرجی کاخیان ہے کہ سوبھن چٹرجی کو گزشتہ کئی مہینوں سے اسمبلی میں غیر حاضر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں اسپیکر کو کوئی اطلاع بھی نہیں کی ہے۔

اسپیکر بمان بنرجی نے کہاکہ میں نے سابق میئر اور ایم ایل اے سوبھن چٹرجی سے غیرحاضر رہنے سے متعلق بات چیت کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان کی نجی پریشانیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہاکہ ذاتی پریشانی الگ چیز ہے آپ کو اسمبلی حاضر رہنا چاہیے۔ اگر آپ کسی وجہ سے اسمبلی سے غیر حاضرہیں تو ضابط اخلاق کے طور پر ریاستی اسمبلی اسپیکر کو اس کی اطلاع ہونی چاہیے۔

اسپیکر کے مطابق اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے میں کسی سے سوال کرسکتاہوں مگر میرا سوبھن چٹرجی سے گھریلو تعلقات بھی ہے ۔ اس بنیاد پر میں نے سوبھن چٹرجی کاحال معلوم کرنے کے لیے انہیں فون کیا۔

انہوں نے کہاکہ ہم دونوں کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی ہے امید ہے کہ وہ جلد ہی اسمبلی کے اجلاس میں شامل ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.