ETV Bharat / state

West Bengal Assembly Clash Ruling and Opposition: مغربی بنگال اسمبلی میں حکمرا جماعت اور حرب اختلاف میں تصادم - Five BJP MLAs, including Suvendu

مغربی بنگال اسمبلی میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے اراکین اسمبلی کے درمیان مار پیٹ کے بعد اب الزام تراشی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے west Bengal Assembly Clash ruling and opposition ، اسی درمیان حزب اختلاف کے رہنما سمیت بی جے پی کے پانچ ارکین اسمبلی کو معطل Five BJP MLAs suspended کر دیا گیا ہے۔

مغربی بنگال اسمبلی میں حکمرا جماعت اور حرب اختلاف میں تصادم

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 9:44 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی میں اجلاس کے دوران حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے اراکین اسمبلی کے درمیان زبردست مار پیٹ ہوئی جس میں متعدد ارکان کے زخمی West Bengal Assembly Clash Ruling and Opposition ہونے کی اطلاع ہے۔ اس واقعے کے بعد اسمبلی اسپیکر بمان بنرجی نے حزب اختلاف کے رہنما سمیت بی جے پی کے پانچ ارکان اسمبلی کو معطل کر دیا Five BJP MLAs suspended ہے۔

اس سلسلے میں ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی کیریئر کے دوران حزب اختلاف کے کئی رہنماؤں کو دیکھ چکے ہیں لیکن شھبندو ادھیکاری جیسا رہنما نہیں دیکھا، انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس نے مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر کو اسمبلی میں مار پیٹ کرنے والے اراکین کی معطلی کا مطالبہ کیا تھا جس کو اسپیکر نے تسلیم کرلیا۔

وہیں دوسری جانب ترنمول کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور وزیر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس پر بے حد افسوس ہے اور اس کی مذمت کرنی چاہئے، انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے اپنے اراکین اسمبلی کو مار پیٹ کے لئے اکسایا اس لیے ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

ویڈیو

بی جے پی کے ریاستی صدر سوکانتو مجمدار نے کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے منظم سازش کے تحت بی جے پی کے اراکین اسمبلی پر حملہ کیا ہے۔ مجمدار نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری سمیت پانچ اراکین اسمبلی کی معطلی Five BJP MLAs suspended کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے. اس کے خلاف سڑکوں پر اتر کر تحریک چلائیں گے۔

مزید پڑھین:

بیرکپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے کہنے پر اسمبلی میں بی جے پی کے ارکان اسمبلی پر حملہ کیا گیا ہے۔ اسمبلی کے سیکیورٹی گارڈ، پولیس اور باکسرز کے ذریعہ بی جے پی کے ارکان اسمبلی پر حملہ کروایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.