ETV Bharat / state

مغربی بنگال: اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری - اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ

مغربی بنگال میں اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پولنگ بوتھ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 12:09 PM IST

ریاست مغربی بنگال میں تین اضلاع میں تین اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان تین اضلاع میں کریم پور، کھڑگ پور اور کالیا گنج شامل ہیں۔

اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
تازہ جانکاری کے مطابق کریم پور میں 14.71 فیصد، کھڑگ پور صدر میں 12.60 فیصد اور کالیا گنج میں 14.30 فیصد ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کریم پور پولنگ بوتھ پر بی جے پی کارکنان کسی بات کو لے کر احتجاج کر رہے تھے۔ ان کو روکنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنی پڑی۔ ابھی حالات کنٹرول میں ہے اور ووٹنگ جاری ہے۔

Intro:বিজেপি কর্মীদের সঙ্গে পুলিশের লাঠিচার্জBody:বিজেপি কর্মীদের সঙ্গে পুলিশের লাঠিচার্জConclusion:null
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.