ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار کو ملے صرف دو ووٹ - کریم پور اسمبلی حلقہ

مغربی بنگال ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو سخت جھٹکا لگا ہے دوسری جانب کریم اسمبلی سیٹ کے ایک بوتھ میں بی جے پی امیدوار جے پرکاش مجمدار کو گھیا گھاٹ اسلام پور پرائمری اسکول کے بوتھ نمبر 32 میں صرف دو ووٹ ملے ہیں ۔

بی جے پی امیدوار کو ملے صرف دو ووٹ
بی جے پی امیدوار کو ملے صرف دو ووٹ
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 5:30 PM IST

مغربی بنگال کے ندیاضلع کے کریم پور اسمبلی حلقہ کے اسلام پور گھیا گھاٹ پرائمری اسکول پولنگ سنٹر علاقے میں ہی بی جے پی امیدوار جئے پرکاش مجمدار کو زدو کوب کیا گیا تھا۔ اسی علاقے کے ایک بوتھ میں بی جے پی امیدوار کو محض دو ووٹ ملے ہیں۔ گھیا گھاٹ اسلام پور پرائمری اسکول میں دو بوتھ نمبر32اور33 میں بی جے پی امیدوار خو شرمناک ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بوتھ نمبر 32 میں بی جے پی امیدوار جئے پرکاش مجمدار کو صرف دو ووٹ ملے ہے ۔

بی جے پی امیدوار کو ملے صرف دو ووٹ
بی جے پی امیدوار کو ملے صرف دو ووٹ

بوتھ نمبر 33 میں صرف 38 ووٹ ملے ہیں یہی وہ بوتھ ہے جہاں گزشتہ 25نومبر کو پولنگ کے دوران جئے پرکاش مجمدار کو زدو کوب کیا گیا تھا ۔ جھاڑیوں میں گرا دیا گیا تھا جس کے بی جے پی نے شش کے لئے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

بی جے پی امیدوار کو ملا صرف دو ووٹ

اس سیٹ کے متعلق قیاس لگایا جا رہا تھا کہ بی جے پی یہ سیٹ ترنمول کانگریس سے چھین لے گی۔ لیکن تمام قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوئیں اور بی جے پی کو سخت مایوسی ہاتھ لگی اور 32 نمبر بوتھ میں بی جے پی امیدوار کو صرف دو ووٹ ملے ہیں جبکہ بوتھ نمبر 33 میں صرف 38 ووٹ ملے ہیں۔

گزشتہ 25نومبر کو ان دونوں بوتھ پر جے پرکاش مجمدار نے دو آزاد امیدواروں پر موبائل فون پر بات کرنے کا الزام لگایا تھا اور پھر جے پرکاش مجمدار کے ساتھ بحث و تکرار ہوئی تھی جس کے بعد جے پرکاش مجمدار کو زدوکوب کیا گیا تھا۔

ان پر لات گھونسوں کی بارش شروع ہو گئی تھی ۔بی جے پی نے ترنمول کانگریس پر الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ ترنمول کانگریس شر پسند تھے۔
واضح رہے کہ تینوں اسمبلی حلقوں میں ترنمول کانگریس نے جیت درج کی ہے۔بی جے پی کوتینوں اسمبلی حلقوں میں شکست کاسامنا کرنا پڑا

Intro:مغربی بنگال ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو سخت جھٹکا لگا ہے دوسری جانب کریم اسمبلی سیٹ کے ایک بوتھ میں بی جے پی امیدوار جئے پرکاش مجمدار کو گھیا گھاٹ اسلام پور پرائمری اسکول کے بوتھ نمبر 32 میں صرف دو ووٹ ملے ہیں ۔

Body:کریم پور اسمبلی حلقہ کے اسلام پور گھیا گھاٹپرائمری اسکول پولنگ سنٹر علاقے میں ہی بی جے پی امیدوار جئے پرکاش مجمدار کو زدو کوب کیا گیا تھا اسی علاقے کے ایک بوتھ میں بی جے پی امیدوار کو محض دو ووٹ ملے ہیں۔گھیا گھاٹ اسلام پور پرائمری اسکول میں دو بوتھ 32اور33 میں بی جے پی امیدوار خو شرمناک ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے بوتھ نمبر 32 میں بی جے پی امیدوار جئے پرکاش مجمدار کو صرف دو ووٹ ملے ہے اور بوتھ نمبر 33 میں صرف 38 ووٹ ملے ہیں یہی وہ بوتھ ہے جہا گزشتہ 25نومبر کو پولنگ کے دوران جئے پرکاش مجمدار کو زدو کوب کیا گیا تھا اور جھاڑیوں میں گرا دیا گیا تھا جس کے بی جے پی نے شش کے لئے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا اس سیٹ کے متعلق قیاس لگایا جا رہا تھا کہ بی جے پی یہ سیٹ ترنمول کانگریس سے چھین لے گی لیکن تمام قیاس آرائیاں سلب ثابت ہوئیں اور بی جے پی کو سخت مایوسی ہاتھ لگی اور 32 نمبر بوتھ میں بی جے پی امیدوار کو صرف دو ووٹ ملے ہیں جبکہ بوتھ نمبر 33 میں صرف 38 ووٹ ملے ہیں۔گزشتہ 25نومبر کو ان دونوں بوتھ پر جئے پرکاش مجمدار نے دو آزاد امیدواروں پر موبائل فون پر بات کرنے کا الزام لگایا تھا اور پھر جئے پرکاش مجمدار کے ساتھ بحث و تکرار ہوئی تھی جس کے بعد جئے پرکاش مجمدار کو زدوکوب کیا گیا تھا اور ان پر لات گھونسوں کی بارش شروع ہو گئی تھی ی جے پی نے ترنمول کانگریس پر الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ ترنمول کانگریس شر پسند تھے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.