ETV Bharat / state

'امت شاہ ہندوستان کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں' - بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ

مرکزی حکومت کی جانب سے آج شہریتی ترمیمی بل کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی ۔ اس سلسلے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کے کئی اہم مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹا رہی ہے۔

'امیت شاہ ہندوستان کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں'

author img

By

Published : Dec 4, 2019, 8:56 PM IST

اہم ایشوز سے گمراہ کرنے کے لئے این آر سی اور شہریتی ترمیمی بل کی بات کر رہی ہے اور مذہب کے نام پر شہریت دینے کی بات کی جارہی ہے امت شاہ ملک کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں ۔

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی جانب سے بار بار پورے ملک میں این آر سی نافذ کرنے اور شہریت ترمیمی بل پاس کرانے کی بات کی جا رہی ہے ۔ آج لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کو منظوری دے دی گئی ۔ اس سلسلے میں سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے امت شاہ گزشتہ کئی دنوں سے این آر سی کی بات بہت کر رہے ہیں ۔ لیکن ہمارے ملک کا جو دستور ہے اس کے جو بنیادی اصول ہیں۔ وہ اس طرح کے قانون کی اجازت نہیں دیتا ہے۔

'امیت شاہ ہندوستان کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں'

وہ مذہب، ذات اور زبان کے بنا پر شہریت دینے کے خلاف ہے ہمارا ملک ایک سوشل ڈیموکریٹک ملک ہے ۔ جس کو امیت شاہ ایک نسلی جمہوریہ بنانا چاہتے ہیں۔ وہ بھارت کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں۔ جس طرح تمام یہودیوں کو واپسی کا حق حاصل ہے لیکن بھارت ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی ذات و مذاہب کے لوگ متحد ہوکر رہتے ہیں۔

خود آسام میں این آر سی ناکام ہے ۔ اس لئے اب وہ لوگوں شہریتی ترمیمی بل کا سبز باغ دکھا رہے ہیں ۔ وہ اس کی مدد سے ہندوؤں کو شہریت دیں گے ۔ وہ کدی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں۔ لوگ این آر سی کے خلاف اسی لئے وہ لوگ شہریتی ترمیمی بل دکھا کر لوگوں بہلا رہے ہیں۔

کیرٹ اینڈ اسٹیک کی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں ۔ این آر سی کو اسٹیک اور شہریتی ترمیمی بل کو کیرٹ(گاجر)کے طور استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن یہ لوگ کسی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں۔ آج پیاز کی قیمت 130 روپئے ہوگئے ہیں بے روزگاری اب تک کے سب سے برے حالت میں پہنچ گئی ہے۔

یہ لوگ نوکری کی بات نہیں کرتے ہیں سو اسمارٹ سیٹی کے بجائے اب حراستی کیمپ کی بات کرتے ہیں ان کے پاس ترقی کا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کی جانب سے آج شہریتی ترمیمی بل کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی اس سلسلے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک کئ جو اہم مسائل ہے اس سے گمراہ کرنے کے لئے این آر سی اور شہریتی ترمیمی بل کی بات کر رہی ہے اور مذہب کے نام پر شہریت دینے کی بات کی جارہی ہے امیت شاہ ملک کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں ۔

Body:بی جے پی کے قومی صدر کی جانب سے بار بار پورے ملک میں این آر سی نافذ کرنے اور شہریتی ترمیمی بل پاس کرانے کی بات کی جا رہی ہے اور آج لوک سبھا میں شہریتی ترمیمی بل کو کابینہ میں منظوری دے دی گئی اس سلسلے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے امیت شاہ گزشتہ کئی دنوں سے این آر سی کی بات بہت کر رہے ہیں لیکنہمارے ملک کا جو دستور ہے اس کے جو بنیادی اصول ہیں وہ اس طرح کے قانون کی اجازت نہیں دیتا ہے وہ مذہب، ذات اور زبان کے بنا پر شہریت دینے کے خلاف ہے ہمارا ملک ایک سوشل ڈیموکریٹک ملک ہے جس کو امیت شاہ ایک نسلی جمہوریہ بنانا چاہتے ہیں وہ ہندوستان کو اسرائیل بنانا چاہتے ہیں جس طرح تمام یہودیوں کو واپسی کا حق حاصل ہے لیکن ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کئی ذات و مذاہب کے لوگ متحد ہوکر رہتے ہیں خود آسام میں این آر سی ناکام ہے اس لئے اب وہ لوگوں شہریتی ترمیمی بل کا سبز باغ دکھا رہے ہیں کہ وہ اس کی مدد سے ہندوؤں کو شہریت دیں گے وہ کدی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں لوگ این آر سی کے خلاف اسی لئے وہ لوگ شہریتی ترمیمی بل دکھا کر لوگوں بہلا رہے ہیں اور کیرٹ اینڈ اسٹیک کی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں این آر سی کو اسٹیک اور شہریتی ترمیمی بل کو کیرٹ(گاجر)کے طور استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ لوگ کسی کو کچھ نہیں دینے والے ہیں آج پیاز کی قیمت 130 روپئے ہوگئے ہیں بے روزگاری اب تک کے سب سے برے حالت میں پہنچ گئی ہے یہ لوگ نوکری کی بات نہیں کرتے ہیں سو اسمارٹ سیٹی کے بجائے اب حراستی کیمپ کی بات کرتے ہیں ان کے پاس ترقی کا کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.