ETV Bharat / state

'امیت شاہ کی تقریر میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں' - مغربی بنگال

امیت شاہ کی مجاجی ریلی میں کئے گئے باتوں پر پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے آج کیا کہ امیت شاہ نے اپنی تقریر میں صرف جھوٹ بولا اور بنگال کے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے

'امیت شاہ کی تقریر میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں'

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:56 PM IST

امیت شاہ کے مجاجی ریلی کے متعلق مغربی بنگال پردیس کانگریس کے صدر سومن مترا نے کہا کہ جب پورا ملک کورونا کے خوف کے سایے میں زندگی گزار رہا ہے۔

اس وقت ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ ساری باتوں کو بالائے طاق رکھ کر 2021 کی اسمبلی الیکش کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔بنگال میں اپنی حکومت بنانے کے خواب کی روداد لوگوں کو سنا گئے۔

'امیت شاہ کی تقریر میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں'
'امیت شاہ کی تقریر میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ محاضر مزدور گھر لوٹتے وقت بھوک اور حادثوں میں مارے گئے ہیں ۔گھر واپسی کے بعد ان کے پاس کعئی کام نہیں ہے ۔جنتا کرفیو، تالی اور تھالی بجانا آپ کے نزدیک کامیابی ہو سکتی ہے ۔لیکن بنگال کے لوگ مرکز سے مدد چاہتے ہیں جو آپ نہیں دے رہے ہیں ۔

جب محاسبے کے مطابق ملک کئی علاقوں میں سو فیصدی لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اس وقت آپ لوگوں کو الیکشن کا بھاسن سنا رہے ہیں ۔لوگوں نے امفان طوفان کے بعد وزیراعظم کا صرف ہیلی کاپٹر دیکھا جب کے وہ وزیراعظم کی جانب مدد ملنے کے انتظار میں تھے ۔

پہلے ان کی مدد کریں اس کے بعد افسانے بیان کیجئے گا۔امیت شاہ نے آج بنگال کے بی جے پی رہنماؤں اور کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے مودی حکومت کی گزشتہ چھ برسوں کی کامیابیاں بتائی اور گزشتہ برسوں کا ریاستی حکومت سے حساب بھی مانگا۔

امیت شاہ کی تقریر سننے کے بعد سومن مترا نے نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی کی میٹنگ جلسے میں بنگالی رہنماؤں اور کارکنان کی تعداد گنتی کے ہیں وہ بنگال میں حکومت بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔

امیت شاہ نے اپنی تقریر میں بنگال کے عظیم شخصیات کا ذکر کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کی۔اس پر سومن مترا کا کہنا ہے کہ بنگال کے متعلق امیت شاہ کی کوئی علم نہیں یہ ثابت ہوگیا رابندر ناتھ ٹھاکر اور سوامی ویویکا نند کے بارے ان کو مزید پڑھنے کی ضرورت ہے ۔

ان عظیم شخصیات نے رواداری کی مثال قائم کی ہے ان کو بھی مذہب اور تعصب کے چشمے سے دیکھنے والے بنگال کے لوگوں کا دل کبھی نہیں جیت پائیں گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.