ETV Bharat / state

ریاستی داخلہ سکریٹری اپنے گھر میں ہی آئیسولیشن وارڈ بنالیا - مغربی بنگال

ریاستی داخلہ سکریٹری الاپن بنرجی کو ان کے ہی گھر میں ہوم آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔

ریاستی داخلہ سکریٹری اپنے گھر میں ہی آئیسولیشن وارڈ بنالیا

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 6:15 PM IST

مغربی بنگال کے داخلہ سکریٹری الاپن بنرجی گزشتہ روز کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر کے ساتھ میٹنگ کی تھی۔

میٹنگ کے بعد داخلہ سکریٹری کو ان کے ہی گھر میں ہوم آئیسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا ہے۔ کورنٹائن جاری ہے۔ کورنٹائن مکمل ہونے کے بعد ہی وہ اپنے گھر سے باہر آ سکیں گے۔

ریاستی داخلہ سکریٹری اپنے گھر میں ہی آئیسولیشن وارڈ بنالیا
ریاستی داخلہ سکریٹری اپنے گھر میں ہی آئیسولیشن وارڈ بنالیا

ذرائع کے مطابق داخلہ سکریٹری پوری طرح سے محفوظ ہیں۔ کسی بھی طرح کا کوئی شبہ نہیں ہے۔ احتیاطاً انہیں ہوم آئیسولینش وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں خطرناک کورونا وائرس (كووڈ- 19) کا پہلا کیس درج کیا گیا ہے۔ ایک 18 سالہ طالب علم کی تشخیص میں وائرس مثبت پایا گیا ہے جو اتوار کو برطانیہ سے واپس آیا تھا۔

بین الاقوامی وبا شکل اختیار کرچکی کوروناوائرس کے سبب ملک بھر میں دہشت کا ماحول ہے۔ مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد تمام ریاستوں نے ایڈوائزری جاری کرکھا ہے۔

کوروناوائرش سے نمٹنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے اہدیت جاری ہونے کے بعد تمام ریاستوں نے اسکول، کالج، یونیورسٹیوں ،سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس دوران بھارت میں ہونے والے بین الاقوامی اور قومی سطح کے تمام کھیل مقابلوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کو احتیاطی تدابیرپر سختی سے عمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.