ETV Bharat / state

بنگال کے داخلہ سکریٹری اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں بند - داخلہ سیکریٹری نے ریاستی سیکریٹریٹ

داخلہ سیکریٹری الاپن بندو پادھیائے اور ان کی اہلیہ سونالی چکروری جو کلکتہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ہیں نے خود کو اپنے گھر میں آئسولیشن میں رکھ لیا ہے۔

بنگال کے داخلہ سکریٹری اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں بند

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 11:38 PM IST

مغربی بنگال کے داخلہ سیکریٹری نے ریاستی سیکریٹریٹ میں ایک خاتون بیورو کریٹ سے ملاقات کی تھی جن کے بیٹے میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔

بنگال کے داخلہ سکریٹری اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں بند
بنگال کے داخلہ سکریٹری اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں بند

ریاستی سیکریٹریٹ کے مطابق داخلہ سیکریٹری نے الاپن چکرورتی نے ایک خاتون ڈبلیو بی سی ایس آفیسر سے ریاستی سیکریٹریٹ میں ملاقات کی تھی۔

ریاستی سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق یہ جاننے کے بعد جن خاتون سے انہوں نے ملاقات کی ہے انہیں بلیا گھاٹا اسپتال کے آئی ڈی اسپتال میں رکھا گیا ہے۔

الاپن چکرورتی اور وائس چانسلر سونالی چکرورتی نے خود کو اپنے گھر میں آئسولیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خاتون کے خون کی جانچ کی رپورٹ آنے کے بعد سے ہی داخلہ سیکریٹری اپنے مطلق کوئی فیصلہ کریں گے۔

اس سے قبل آج صبح داخلہ سیکریٹری کے دفتر جو رائٹرس بلڈنگ اور نوبنو میں واقع ہے کو سیل کردیا گیا ہے۔

بنگال حکومت کے ذرائع کے مطابق 18سالہ لڑکے جس میں کورونا وائرس پوزیٹیو پایا گیا ہے نے محکمہ صحت کے مشورے کو نظرانداز کردیا تھا اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا۔

جس میں شاپنگ مال،ریسٹورنٹ شامل ہے۔اس لڑکے کو سوموار کو بیلیاگھاٹا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اتوار کو کولکاتا ائیرپورٹ اتھارٹی نے لڑکے کو ہدایت دی تھی کہ وہ سیدھے بیلیاگھاٹا اسپتال جاکر اپنی جانچ کرائیں۔

اس کے بعد ایم آر بانگور اسپتالوں کے ڈاکٹر نے بھی اسے جلد سے جلد بیلیاگھاٹا اسپتال جانے کو کہا تھا۔مگر اس لڑکے اور اس کے گھروالوں نے ڈاکٹروں کے مشورے کو نظراندام کردیا۔

اس درمیان سوموار کو لڑکے نے کئی ریسٹورنٹ اور شاپنگ مال بھی گیا۔آخر منگل کو وہ بیلیا گھاٹا اسپتال میں داخل ہوا۔

اس وقت لڑکے کے والد،ماں اور اس کے دوڈرائیوروں کو بیلیاگھاٹا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔یہ لڑکا برطانیہ سے لوٹ کر آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.