ETV Bharat / state

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی - مغربی بنگال

شمالی24 پرگنہ کے کنچڑہ پاڑہ کے حالی شہر میں تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی ہوگئی۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی
تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:41 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24 پرگنہ کے بیج پور تھانے کے تحت کنچڑہ پاڑہ کے حالی شہر میں تیزاب حملے میں تین خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئیں۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی

تیزاب حملے میں زخمی ہونے والی حسینہ بی بی،حظیفہ بی بی اور نیتو بی بی کو ضلع صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ جائیداد کامعاملہ ہے۔ ایک سال پہلے انیما سرکار اورپربھات سرکار نے پڑوس کے ایک خاندان کو زمین فروخت کی تھی۔

اس کے بعد سے ہی دونوں خاندانوں کے درمیان تنازعہ چل رہاتھا۔معاملہ عدالت میں بھی ہے۔لیکن دونوں کاندانوں کے درمیان دفعہ دفعہ جھگڑابھی ہوتاتھا۔

تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی
تیزاب حملے میں تین خاتون زخمی

پولیس کاکہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران تینوں خاتون پر تیزاب سے حملہ کیاگیا۔ پولیس نے اس حملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔ ان سے پوچھ تاچھ کی جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.