ETV Bharat / state

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا مٹھائی - دارلحکومت کولکاتا

کوروناوائرس کوشکست دینے کی جنگ جاری ہے۔ حکومت عوام سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کر رہی ہے ۔اسی درمیان کولکاتا میں ایک میٹھائی والا نے کورونامیٹھائی بنا کر لوگوں کو تحفہ دے رہا ہے۔

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی
کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:46 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں ایک میٹھائی دکاندار نے کورونا میٹھائی بن کر لوگوں کو تحفہ میں دیتے ہوئے اس بیماری کے خلاف جنگ جاری رکھنے کی اپیل کیا۔

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی

میٹھائی دکان کے مالک کاکہنا ہے کہ کوروناوائرس کے سبب دنیا میں ہزاروں لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ہزاروں افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ لوگ دہشت میں ہیں۔

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی
کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت دونوں اس بیماری کو ختم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی
کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی

دکاندار نے کہاکہ پولیس ،ڈاکٹر، نرس، مڈیکل اسٹاف ،صفائی ملازمین سبھی اس جنگ میں شامل ہیں۔وہ ہر ممکن کوشش کررہے ہیں کہ عام لوگوں کو کسی بھی طرح سے اس بیماری سے محفوظ رکھا جائے ۔

انہوں نے کہاکہ کوروناکی شکل میں میٹھائی بنانے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ہم اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ۔

انہوں نے کہاکہ اس جنگ میں عام لوگوں کی جیت ہوگی کیونکہ وہ کوروناکا نام ونشان مٹادیں گے۔

کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی
کولکاتا کی دکانوں میں کورونا میٹھائی

دوسری طرف مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 61 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڈرسنیٹائزرآئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.