ETV Bharat / state

کلکتہ اسٹیٹ بینک کا کارکن کورونا وائرس سے متاثر - کولکاتا کی خبریں

اسٹیٹ بینک کے مقامی ہیڈکوارٹر کے ایک کارکن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد دفتر کے ایک حصے کو 11مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کلکتہ اسٹیٹ بینک کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : May 8, 2020, 10:35 PM IST

بینک کے بیان کے مطابق مقامی ہیڈ آفس میں کام کرنے والا کارکن گزشتہ چند روز سے آفس نہیں آرہا تھا۔ بعد میں خبر وخیریت لینے پرمعلوم ہوا کہ یہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ یہ کارکن ہیڈ آفس کے ای ونگ میں لیئبلٹی سینٹرلائزڈ پروسیسنگ سینٹر میں کام کرتا تھا۔

کلکتہ اسٹیٹ بینک کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر
کلکتہ اسٹیٹ بینک کا عملہ کورونا وائرس سے متاثر

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ہی پورے دفتر کو صاف ستھرا کردیا گیا ہے۔ اس سیکشن کو 11 مئی تک بند کردیا گیا ہے۔ اس وقت اس کاایک پرائیوٹ اسپتال علاج چل رہا ہے۔

بینک نے کہا کہ بینک کے ایک حصے کو بند کرنے کا فیصلہ حفاظتی انتظامات کے تحت کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ایک اور عملہ بیرون ملک سے لونٹنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے۔

گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 7افراد کی موت ہوگئی ہے۔92نئے مریضوں کے ساتھ کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد 11,11ہوگئی ہے۔

جبکہ ریاست میں اب تک کل 1546کورونا ک مریض آئے ہیں جس میں سے 296افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔حالیہ دنوں میں مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.