ETV Bharat / state

'ہم اسمبلی انتخابات میں 250 سے زائد سیٹیں جیتں گے'

نرنمول کانگریس کے یوتھ ونگ کے صدر اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ ہم نے بھلے ہی لوک سبھا انتخابات میں محض 22سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے مگر 2021 کے اسمبلی انتخابات میں 250سے زائد سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے۔

author img

By

Published : Jul 22, 2019, 12:57 PM IST

'ہم اسمبلی انتخابات میں 250 سے زائد سیٹیں جیتں گے'

ابھیشیک بنرجی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران کیا ہوا ہم سب جانتے ہیں؟۔

بی جے پی نے دوبارہ اقتدار حاصل کرنے کے لیے تمام مشنری استعمال کیا۔ اگر آج بیلیٹ پیپر کے ذریعہ انتخابات کرائے جا ئے تو بی جے پی کا صفایا ہو جائے گا۔

نہوں نے کہاکہ جہاں بی جے پی کے امیدواروں کو لاکھوں ووٹوں سے کامیا بی ملی ہے اسی حلقے میں انہیں ذلت آمیز شکست کا سامنا کرناپڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی یہ جیت ای وی ایم مشین کے بدولت ہے اور ہمار مطالبہ ہے کہ ای وای ایم مشین کی جگہ پیلٹ پیپر کو واپس لایا جائے۔

انہوں نے یوتھ رہنماؤ ں سے اپیل کی کہ ممتا بنرجی کے فلاحی اسکیموں کو لے کر عوام تک پہنچیں۔

ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ شوبھندو ادھیکاری نے کہا کہ بنگال میں ابھی بھی ممتا بنرجی سب سے مقبول رہنما ہیں۔

ہم ترقیاتی کا موں کے ذریعہ عوام تک پہنچیں گے اور ایک بارپھر جیت حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی بنگال کے کلچر کو نہیں جانتی ہے۔اگر یہ لوگ بنگال کے کلچر کو جانتے تو ودیا ساگر کی مورتی کو نہیں توڑتے۔

Intro:Body:

shamsher sb 5

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.