ETV Bharat / state

بی جے پی کے ممبرشپ کارڈ پر ممتابنرجی کی تصویر - ترنمول کانگریس

مغربی بنگال بھارتیہ جنتا پارٹی کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب بی جے پی کے ممبرشپ کارڈ پر وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بی جے پی کے ممبرشپ کارڈ پر ممتابنر جی کی تصویر
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:38 PM IST

ترنمول کانگریس کے وزیر تعلیم پارتھو چٹر جی نے مغر بی بنگال بی جے پی کی اس حرکت کوگھٹیا قراردیتے ہوئے کولکاتا پولیس کے سائبر سیل سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاستی وزیر نے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی شخصیت کوبگاڑنے کے لیے بی جے پی کے ممبرشپ کارڈ پر ان کی تصویرلگاکر سوشل میڈیا پر وائر ل کی جا رہی ہے۔

بی جے پی کے ممبرشپ کارڈ پر ممتابنر جی کی تصویر

انہوں نے کہاکہ اس طرح کی حرکت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروا ئی کی جا ئے گی ۔ کولکاتا پولیس کے سائبر سیل سے اس کی شکایت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری طرف ریاستی بی جے پی نے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔پورے ملک میں بی جے پی کی جانب سےممبرشپ مہم چلائی جا رہی ہے۔ مغر بی بنگال میں مہم کا آغاز کیا جا ئے گا لیکن اس طرح کی غلطی ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے کہاکہ جس نے بھی یہ گری ہوئی حرکت کی ہے اس کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی۔ لیکن ایسا نہیں لگتا ہے کہ اس میں بی جے پی کے کارکنان شامل ہوں گے۔

Intro:Body:

muddassitr

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.