ETV Bharat / state

MP Adhir Ranjan Chowdhury بنگال کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، ادھیر رنجن چودھری - مالدہ ضلع کے رتوا تھانہ علاقے میں عوامی ریلی

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ مغربی بنگال کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ اس کے لیے ہم سڑکوں اتریں گے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ ترنمول کانگریس کو بنگال میں اپوزیشن کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ MP Adhir Ranjan Chowdhury

بنگال کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے
بنگال کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے
author img

By

Published : Nov 7, 2022, 12:06 PM IST

مالدہ: مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے رتوا تھانہ علاقے میں عوامی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری کہا کہ انتخابات کے مدنظر بی جے پی بنگال کی تقسیم کی بات کرتی ہے اور ترنمول کانگریس اس کی مخالفت کرتی ہے۔ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمان نے مزید کہا کہ مغربی بنگال کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے، اس کے خلاف ہم سڑکوں اتریں گے۔وزیراعظم نریندر مودی ترنمول کانگریس کو بنگال میں اپوزیشن کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ MP Adhir Ranjan Chowdhury Says We Fight Against Division Of Bengal

بنگال کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑھیں:Jadavpur University جادو پور یونیورسٹی کے مالی بحران کیلئے ممتا حکومت ذمہ دار، ادھیر رنجن چودھری

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیررنجن چودھری نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں پارٹیاں بنگال کی تقسیم، نفرت اور مذہب کے نام پر سیاست کرتی ہیں۔ اب لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کس طرح کی ریاست چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں پارٹیوں کے پاس انتخابات لڑنے کے لئے کوئی موضوع نہیں نہیں ہے۔ اسی وجہ سے بی جے پی اور ترنمول سی اے اے، این آر سی، ہندو مسلم کے علاوہ کسی دوسرے موضوع پر بات نہیں کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجایت انتخابات کے مدنظر کانگریس اور سی پی آئی ایم کے درمیان اتحاد کو لے کر فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ وقت پر فیصلہ کیا جائے گا۔ اس وقت مل کر بنگال کو ترنمول کانگریس اور بی جے پی سے بچانا ہے۔ MP Adhir Ranjan Chaudhary Says We Fight Against Division Of Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.