ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra In kolkara ادھیررنجن چودھری نے کولکاتا میں بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی - بھارت جوڈو یاترا آج کولکاتا میں داخل ہوئی

پردیش کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے بھارت جوڑو یاترا کی کولکاتا میں قیادت کی۔ اس موقع پر رکن پارلیمان کے ساتھ ساتھ کولکاتا ضلع کے تمام اعلیٰ رہنماوں نے بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے ۔ Bharat Jodo Yatra In kolkara

ادھیررنجن چودھری نے کولکاتا میں بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی

author img

By

Published : Jan 2, 2023, 8:32 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے ساگر سے شروع ہونے والی بھارت جوڈو یاترا آج کولکاتا میں داخل ہوئی۔اس موقع پر پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی۔WB Pradesh Congress President Adhir Ranjan Choudhary Lead Bharat Jodo Yatra In kolkara

ادھیررنجن چودھری نے کولکاتا میں بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی

تاراتلہ سے شیام بازار تک 20 کیلومیٹر کے اس اعثیم الشان یاترا میں سمیل پردیش کانگریس کمیٹی کے تمام اعلیٰ لیڈران اور سینکٹروں کارکنان نے شرکت کرتے ہوئے نعرہ بازی کی۔

ادھیر رنجن چودھری سے جب اس سلسلے میں سوال پوچھا گیا کہ جنوبی کولکاتا کے کئی اہم مقامات شامل ہیں جنہیں ترنمول کانگریس کے گڑھ کے طور پر جانا جاتا ہے انہوں نے کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا لیکن وقت طاقتور ہے اور ایک دن ہمارا بھی وقت آئے گا۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ سچائی یہ ہے کہ ترنمول کانگریس نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ 2004 میں ممتا بنرجی کو صرف ایک سیٹ ملی تھی۔اس کے بعد بی جے پی کی حمایت کی بدولت اپنی سیٹوں کی تعداد میں اضافہ کیا۔جس دن بی جے پی حمایت واپس لے لی اس دن ایک سیٹ جنتا مشکل ہوجائے گا۔

کولکاتا ون ڈے کی مالک سوورنا رائے چودھری کا خاندان آج کی پد یاترا میں شامل ہوا۔ انہوں نے ہمیں مبارکباد دی۔ پدایاترا کے آغاز پر۔ یہ آج کی پد یاترا کی خاص خصوصیت ہے۔ طویل سفر کے دوران ہر علاقے کے لوگ بڑے جوش اور ولولے سے ہمارا استقبال کر رہے ہیں، وہ اس پد یاترا کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کی قسمت کا فیصلہ اس بات سے نہیں کیا جا سکتا کہ کس نے کتنی سیٹیں حاصل کیں یا کس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کانگریس بھارت کی قدیم ترین پارٹی ہے اسے مٹا نہیں سکتا ہے۔ہمیں بی جے پی کے ساتھ ساتھ ترنمول کانگریس کے ساتھ لڑنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra بنگال میں ادھیر رنجن نے کانگریس کے بھارت جوڑو یاترا کی کمان سنبھالی

مرشدآبادکے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا عام لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کا کام رہی ہے۔اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی کی یہ مہم کامیاب ہوئی ہے۔اسی کامیابی کو روکنے کے لئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت اب کورونا وائرس کا سہارا لینے پر مجبور ہے۔WB Pradesh Congress President Adhir Ranjan Choudhary Lead Bharat Jodo Yatra In kolkara

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.