ETV Bharat / state

سی اےاے کے خلاف پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کو 47 روز مکمل - دارلحکومت کولکاتا

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کو آج 47 روز مکمل ہو چکے لیکن دھرنے پر بیٹھی خواتین کے جذبے اور حوصلہ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور آج بھی خواتین بڑی تعداد میں یہاں دھرنے میں شامل ہو رہی ہیں ۔

سی اےاے کے خلاف پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کو 47 روز مکمل

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 11:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:59 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کو 47 روز مکمل ہو چکا ہے ۔اس کے بعد بھی سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنا جاری ہے اور یہاں دھرنے پر بیٹھی خواتین کا کہنا ہے کہ ان کے ارادے بالکل کمزور نہیں ہوئے ہیں۔

سی اےاے کے خلاف پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے کو 47 روز مکمل

حکومت کے اس سی اے اے اور این آر سی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ ایک خاتون شہناز بیگم نے جو لگاتار بلا ناغہ پارک سرکس میدان میں دھرنے میں شامل ہونے کے لئے آتی ہیں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو دی اے اے پر اپنا موقف واضح کرنے کا چار ہفتوں کا وقت دیا تھا۔

لیکن یہ اوقاف گزر جانے کے بعد بھی کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا ہے اور بار بار سی اے اے اور این آر سی کے متعلق حکومت میں شامل وزرا کے جانب سے بیان آ رہے ہیں جو ہندوستانی عوام کے خلاف ہے اور انسانیت کے خلاف ہے ۔

لیکن ہم اپنے عزم پر قائم ہیں اور اپنی تحریک جاری رکھیں گے جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لیا جاتا ہے۔ پارک سرکس میدان میں دھرنے میں بیٹھنے والی خواتین کا پارک سرکس میدان سے اب ایم رشتہ جڑ چکا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ یہاں آنا اب ان کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے کیونکہ آج اگر یہاں ہم جمع نہیں ہوں گے تو مستقبل میں ہمارا بچھڑنا طے ہے۔

ہم اپنی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی آنے والی نسلوں کو سنگین نتائج کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے ہم یہاں جمع ہو رہے ہیں اور جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا ہم یہاں سے نہیں اٹھیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.