ETV Bharat / state

'دہلی میں فساد کرا کے تحریک کو کمزور بنانے کی کوشش ' - پارک سرکس میدان

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کے لئے علامت بن چکی شاہین باغ جیسے متعدد شاہین باغوں جو ملک کے مختلف ریاستوں میں بن چکے ہیں اور سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری تحریک خو تقویت پہنچا رہی ہیں۔

'دہلی میں فساد کرا کے تحریک کو کمزور بنانے کی کوشش '

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کو لگتا ہے کہ دہلی میں آج جس طرح سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کرنے والوں پر ظلم ڈھائے گئے۔

'دہلی میں فساد کرا کے تحریک کو کمزور بنانے کی کوشش '
'دہلی میں فساد کرا کے تحریک کو کمزور بنانے کی کوشش '

وہ اس تحریک کو کومزور کرنے کے مبصوبہ بند سازش ہے لیکن ظلم و زیادتی سے جتنا اس تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش کی جائے گی یہ اور بھی طاقتور ہوگی ۔

ہم اس،طرح کے حربوں سے دبنے والے نہیں ہیں اگر ہماری تحریک کو طاقت کے سہارے دبانے کی کوشش کی گئی تو یہ اور بھی توانا ہوکر سامنے آئے گی۔

پارک سرکس میدان میں جاری دھرنے میں پہلے روز سے شامل اور اب تک اس تحریک کے لئے گھر سے دور رہنے والے عالیہ یونیورسٹی کے طالب علم ساجد الرحمن نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ اس طرح کی تحریکوں کو جب ظالم حکومتوں نے ظلم کا سہارا لیکر دبانے کی کوشش کی ہے تو منہ کے بل گرے ہیں دہلی میں جس طرح فساد برپا لیا گیا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور ہم دہلی کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

ان میں پارک سرکس میدان بھی شامل ہے جہاں گزشتہ 49 روز سے خواتین دھرنے پر بیٹھی ہیں جن کا کہنا ہے دہلی میں فساد برپا کرکے اس تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.