ETV Bharat / state

'ریاست میں جاری سی اے اے مخالف تحریک ناکام ' - مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش، اڑیسہ میں امت شاہ اور ممتا بنرجی کی ممکنہ ملاقات پر طنز کرتے نظر آئے۔ گرچہ انہوں نے اس ملاقات کو ریاست کے حق میں بہتر قرار دیا۔

'ریاست میں جاری سی اے اے مخالف تحریک ناکام '

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 11:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:26 PM IST

آئندہ 28 فروری کو اڑیسہ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی ملاقات ہونے والی ہے۔ اسی سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی اڑیسہ کے لئے روانہ ہوچکی ہیں۔

'ریاست میں جاری سی اے اے مخالف تحریک ناکام '

ان حالات میں ممتا بنرجی کی امت شاہ سے ملاقات پر بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے نظر آئے۔

انہوں نے کہا کہ دیدی کی سی اے اے کے خلاف تحریک ناکام ہوچکی ہے، کوئی خط وغیرہ کام نہیں آیا۔ اسی لئے امت شاہ سے ملنے جا رہی ہیں۔ ان سے مل کر سلام نمستے کر کے واپس آ جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ہم امت شاہ اور ممتا بنرجی کی اس ملاقات کو اچھی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔

وفاقی نظام دونوں کا ایک ساتھ ملکر کر کام کرنا بہت ضروری ہے اور ریاست کے حق میں ہے۔دلیپ گھوش نے جادب پور یونیورسٹی انتخاب پر کہا کہ اگر تشدد نہ ہو تو ترنمول کانگریس کا یہی حشر ہوگا ۔

دہلی ہونے والے فسادات پر انہوں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جب پولس نے کارروائی کی تھی تو سب کہہ رہے تھے کہ جمہوریت کا خون ہو رہا ہے ۔

آج جب دہلی جل رہا ہے تو سب پوچھ رہے ہیں پولس انتظامیہ کہاں ہے ہماری حکومت نے بہت برداشت کیا ہے امن کے دشمن ملک کا نام خراب کر رہے ہیں لیکن ہماری حکومت صبر وتحمل سے کام لے رہی ہے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.