ETV Bharat / state

کسی کو اب رشبھ بننا نہ پڑے پول کار والوں کو والد کا پیغام - مغربی بنگال کے ہگلی ضلع

ہگلی کے پولبا میں پول کار حادثے کا شکار چھ سالہ رشبھ کی آ ج اسپتال میں موت ہو گئی نم آنکھوں سے آج گھر والوں رشبھ کو وداع کیا۔

کسی کو اب رشبھ بننا نہ پڑے پول کار والوں کو والد کا پیغام

author img

By

Published : Feb 22, 2020, 11:35 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:00 AM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے پولبا میں چھ سالہ رشبھ کے والد سنتوش سنگھ نے اپنے بیٹے کی موت پر پر نم آنکھوں سے آج پول کار والوں اور محکمہ ٹرانسپورٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گاڑیوں کی دیکھ ریکھ پر توجہ دیجئے تاکہ کوئی اور رشبھ نہ بنے۔

کسی کو اب رشبھ بننا نہ پڑے پول کار والوں کو والد کا پیغام
کسی کو اب رشبھ بننا نہ پڑے پول کار والوں کو والد کا پیغام

آج نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے سنتوش سنگھ نے کہا آدھے راستے میں گاڑی بدلنے کی وجہ ان کو سمجھ سے بالاتر ہے پولبا پول کار حادثے کا شکار چھ سالہ رشبھ کی آج صبح پانچ بجے ایس ایس کے ایم اسپتال میں موت ہوگئی اس موت پر سنتوش سنگھ کے اہل خانہ کے علاوہ پورے شری رام پور میں غم کا ماحول ہے۔

سنتوش سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا بہت دانش مند تھا ڈاکٹروں نے اسے بچانے کی بہت کوشش کی لیکن اس کے باوجود اس کو بچایا نہیں جا سکا آج اس کے آخری رسومات کے وقت سمسان گھاٹ میں ریاستی وزیر راجیب بنرجی بھی موجود تھے۔

انہوں پول کار معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے رشبھ کے والد سے میری پرانی پہچان ہے محکمہ ٹرانسپورٹ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پول کاروں کی جانچ بیت ضروری ہے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس پورے معاملے سے آگاہ ہیں اور امید ہے کہ وہ کچھ کریں گی ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.