ETV Bharat / state

سی اے اے مخالف جلسے میں بلقیس دادی اور رتن امبیڈکر کا خطاب

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 11:48 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:07 PM IST

کولکاتا میں آج سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

سی اے اے مخالف جلسے میں بلقیس دادی اور رتن امبیڈکر کا خطاب
سی اے اے مخالف جلسے میں بلقیس دادی اور رتن امبیڈکر کا خطاب

مغربی بنگال کے کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے مخالف جلسے کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں تشار گاندھی، رتن امبیڈکر اور شاہین باغ کی بلقیس دادی نے بھی شرکت کی اور جلسے سے خطاب کیا ۔

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی مخالف جلسے میں ہزاروں کی تعداد لوگ موجود تھے ۔ پورا پارک سرکس میدان میں سروں کا ازدھام نظر آرہا تھا ۔

بڑی تعداد کولکاتا و اطراف سے لوگ تشار گاندھی، رتن امبیڈکر اور شاہین باغ کی بلقیس دادی کو دیکھنے اور سننے پہنچے تھے ۔کولکاتا کے لوگوں نے تینوں مہمانوں کا نہایت پر جوش انداز میں خیر مقدم کیا ۔

جلسے میں خواتین کی تعداد کافی زیادہ تھی اور بہت پر جوش تھی شاہین باغ کی دادی کو دیکھنے اور سننے کے لئے بے قرار تھی۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھیم راؤ امبیڈکر کے نبیرہ رتن امبیڈکر نے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی جیسے قانون لانے کا مقصد ملک کے مسلمانوں اور غریبوں اور دلتوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنا اور انہیں دوسرے درجے کا شہری بنانا ہے۔

انہوں نے کہا ہو این اے نے بھی مودی حکومت کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے ملک میں مسلمانوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے لیکن ان کو کسی کی پرواہ نہیں۔ یہ کہتے ہیں کہ وہ سی اے اے کے معاملے میں ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

ہم کہتے ہیں کہ مودی اور امیت شاہ کیا گولوالکر بھی آ کر سی اے اے نافذ نہیں کر سکتے ہیں ایل بار بابا صاحب امبیڈکر کے بنائے ہوئے دستور کی حمایت میں جس طرح مسلمان کھڑے تھے۔

آج بھی مسلمانوں پورے ملک کو بچانے کے لئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم آر ایس ایس جیسی تنظیم پر پابندی لگنی چاہئے ۔

آج پورے نظام پر آر ایس ایس والوں کا قبضہ ہے لیکن ہم اس مودی کی بھی شکر گزار ہیں کہ ہم اب تک جو ہندو مسل سکھ عیسائی کے نام پر بٹے ہوئے تھے این آر سی کے نام پر ایک ہو گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.