ETV Bharat / state

'این آر سی اور سی اے اے کا اصل ہدف بنگال ' - 'این آر سی اور سی اے اے کا اصل ہدف بنگال '

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں آج سماجی کارکن اور آر ٹی آئی محرک ساکیت گوکھیل پہنچے ہوئے تھے .جہاں انہوں دھرنے پر بیٹھی خواتین سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کولکاتا کے پارک سرکس میدان جیسا جوش مجھے کہیں نظر نہیں آیا لیکن میڈیا میں کولکاتا کا ذکر نہیں ہو رہا۔

'این آر سی اور سی اے اے کا اصل ہدف بنگال '

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 12:08 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:40 PM IST

ممبئی سے تعلق رکھنے والے ساکیت گوکھیل جو سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے والے ایک فریق بھی ہیں اور آر ٹی آئی محرک بھی آج کولکاتا کے شاہین باغ پارک سرکس میدان پہنچے ہوئے تھے

جہاں انہوں نے نے دھرنے پر بیٹھی خواتین سے خطاب بھی کیا. انہوں نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کو کولکاتا کے لوگوں کا جوش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ کولکاتا کے کے لوگوں میں جو جذبہ ہے.

'این آر سی اور سی اے اے کا اصل ہدف بنگال '

اس سے نقدی اور شاہ بھی خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں وہ دہلی جیسی من مانی نہیں کر سکتے ہیں۔ کولکاتا کے لوگوں سے ان کو منھ توڑ جواب مل رہا ہے امیت کی پولس کولکاتا میں وہ سب نہیں کر سکتی جو دوستی جگہوں پر کر رہی ہے ۔

امت شاہ کو کولکاتا سے ڈر لگتا ہے ۔ مودی جی آئے تھے تو ان کو ہیلی کاپٹر سے بھاگنا پڑا تھا ۔ کولکاتا کے لوگوں نے راستے پر اترنے نہیں دیا تھا۔ساکیت گوکھیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کولکاتا شہر اپنی انقلابی طبعیت کے لئے مشہور ہے اور یہی وجہ ہے کہ کولکاتا سے امیت شاہ ڈرتے ہیں۔

سی اے اے اور این آر سی کا اصل ہدف مغربی بنگال ہے امیت شاہ کا ہدف بنگال ہے اور سی اے اے اور این آر سی لانے کا مقصد ہی بنگال کو نشانہ بنانا تھا لیکن جس طرح سے کولکاتا کے لوگوں میں جوش و خروش ہے وہ میں نے کہیں نہیں دیکھا میڈیا میں کولکاتا کے بارے زیادہ نہیں دکھایا جا رہا ہے

لیکن یہاں الگ ہی بات ہے انہوں نے کہا کہ یہ جو تحریک اس قانون کو واپس لینے تک لوگ جاری رکھنے والے ہیں کیونکہ یہ ان کی شناخت کی لڑائی ہے یا سپریم کورٹ کو اس،قانون کو رد کر دینا چاہئے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.