ETV Bharat / state

کولکاتا گنگا ساگر میلہ میں بڑی تعداد میں پہنچے زائرین

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 6:57 PM IST

مکر سنکرانتی کے موقع پر کولکاتا میں گنگا ساگر میلہ لگتا ہے جس میں پورے ملک سے زائرین آتے ہیں اس میلے کا تمام تر انتظامات ریاستی حکومت کرتی ہی

کولکاتا گنگا ساگر میلہ میں بڑی تعداد میں پہنچے زائرین
کولکاتا گنگا ساگر میلہ میں بڑی تعداد میں پہنچے زائرین

مکر سنکرانتی کے موقع پر کولکاتا میں گنگا ساگر میلہ لگتا ہے جس میں پورے ملک سے زائرین آتے ہیں اس میلے کا تمام تر انتظامات ریاستی حکومت کرتی ہی اب تک 11لاکھ زائرین گنگا ساگر میلے کے لئے آ چکے ہیں ریاستی وزیر پنچایت سبرتو مکھرجی نے کہا کہ تمام تر انتظامات کئے جا چکے ہیں زائرین کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہوگی۔

اب تک مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں ہونے گنگا ساغر میلے میں 11 لاکھ زائرین کی آمد ہوچکی ہے جبکہ مکر سنکرانتی کو اب بس دو دن رہ چکے ہیں حکومت کا کہنا ہے کہ تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔

وزیر پنچایت سبرتو مکھرجی نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح ہم نے تیاریوں میں کمی نہیں رکھی ہے انتظامیہ سے اس سلسلے میں ہماری لگاتار بات ہو رہی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ ثقافتی اور مذہبی اعتبار جو انتظامات ہونے چاہئے وہ سب مکمل ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس،بار بھی زائرین کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہوگی۔کسی طرح کا حادثہ نہیں ہوا ہے پھر بھی دمکل کی گاڑیاں تیار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہر دن وہاں ایک ریاستی وزیر موجود رہے گا گنگا ساگر میلے کا وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی جائزہ لیا ہے۔

Intro:مکر سنکرانتی کے موقع پر کولکاتا میں گنگا ساگر میلہ لگتا ہے جس میں پورے ملک سے زائرین آتے ہیں اس میلے کا تمام تر انتظامات ریاستی حکومت کرتی ہی اب تک 11لاکھ زائرین گنگا ساگر میلے کے لئے آ چکے ہیں ریاستی وزیر پنچایت سبرتو مکھرجی نے کہا کہ تمام تر انتظامات کئے جا چکے ہیں زائرین کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہوگی۔

Body:اب تک کولکاتا میں ہونے گنگا ساغر میلے میں 11 لاکھ زائرین کی آمد ہوچکی ہے جبکہ مکر سنکرانتی کو اب بس دو دن رہ چکے ہیں حکومت کا کہنا ہے کہ تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں وزیر پنچایت سبرتو مکھرجی نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح ہم نے تیاریوں میں کمی نہیں رکھی ہے انتظامیہ سے اس سلسلے میں ہماری لگاتار بات ہو رہی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ ثقافتی اور مذہبی اعتبار جو انتظامات ہونے چاہئے وہ سب مکمل ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اس،بار بھی زائرین کو کسی طرح کی پریشانی نہیں ہوگی۔کسی طرح کا حادثہ نہیں ہوا ہے پھر بھی دمکل کی گاڑیاں تیار ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہر دن وہاں ایک ریاستی وزیر موجود رہے گا گنگا ساگر میلے کا وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی جائزہ لیا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.