ETV Bharat / state

مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں جشن غالب شباب پر

انیسویں صدی کے اردو اور فارسی کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کی 150 ویں برسی اور ان کے سفر کلکتہ کے 192 سال پورے ہونے پر مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی جانب سے پانچ روزہ بیاد غالب تقریب پورے شباب پر ہے اور تاریخی کلکتہ مدرسہ میں ان کو مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے آج چوتھے روز بھی اردو کے عظیم شاعر غالب کو مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں جشن غالب شباب پر
مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں جشن غالب شباب پر
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:11 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST

مرزا غالب اردو ادب کا سب سے مقبول ترین شاعر ہے اور ان کی شاعری کو آج متعدد زبانوں میں پڑھا جا را ہے ۔

دو سو سال بعد بھی ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے بلکہ دن بہ دن اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مرزا غالب کی زندگی میں سفر کلکتہ ایک اہم واقعہ ہے جس نے ان کی شاعری اور زندگی دونوں پر گہرے نقوش چھوڑے تھے ۔

مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں جشن غالب شباب پر
مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں جشن غالب شباب پر

غالب کے سفر کلکتہ کو 192سال مکمل ہونے اور ان کی 150 ویں برسی پر مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کے مقصد سے پانچ روزہ بیاد غالب تقریب کا انعقاد لیا گیا ۔

اس میں مختلف طرح کے پروگرام کے ذریعے غالب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا آج ان کی غزلوں پر ایک غزل خوانی کا مقابلہ پیش کیا گیا اس کے علاوہ ایک ڈرامہ غالب موجودہ دور میں پیش کیا گیا

اس میں غالب کی موجودہ دہلی میں آمد اور پھر بدلے ہوئے زمانے کی نئی تبدلیوں سے غالب کو نبرد آزما ہوتے ہوئے دکھایا گیا کہ کس طرح آج کے دور میں اگر غالب کی دہلی میں تشریف آواری ہوتی تو ان کو کم مشائل سے دو چار ہونا پڑتا ۔

غالب کا طرح سے خود کو اس دور کے سانچے میں ڈھالنے میں کامیاب ہوتے اس کے علاوہ ڈرامے میں ایک شرابی کے کردار کے ذریعے موجودہ دور کی خرابیوں پر طنز کئے گئے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.