ETV Bharat / state

ایکسپریس ٹرین کے کوچیز بنا آئیسولیشن وارڈ

مشرقی ریلوے کی جانب سے دی ہوڑہ للوہ ورکشاپ میں ایک ایکسپریس ٹرین کے ڈبے کو آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل۔کر دیا گیا۔

ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ
ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 5:42 PM IST

ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور متعدد لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔وہیں اس مرض کا مقابلہ کرنے کے لئے سرکاری و غیر سرکاری ادارے سامنے آ رہے ہیں۔

ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ

انڈین ریلوے کی طرف سے بھی ملک مختلف ریاستوں میں اقدامات کئے جا رہے ہیں۔مشرقی ریلوے کے اہم ترین ہوڑہ جنکشن کے للوہ ورکشاپ میں ایک ایکسپریس ٹرین کے کمرے کو آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اس میں تمام سہولیات مہیا کرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔للوہ ورکشاپ کے ایک ایکسپریس ٹرین کے تین سلیپر کوچ کے درمیانی ڈبے کو مکمل طور پر آئیسولیشن کمرے میں بدل دیا گیاہے۔

ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ
ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ

اس کے استعمال کورونا وائرس سے بچنے کے لئے معاشرتی دوری پر عمل کرنے میں کیا جائے گا ۔للوہ ورکشاپ کے ایک اہلکار نے بتایا ہے کہ جس طرح کے ہمیں ہدایت ملی ہے اس،پر عمل کرتے ہوئے ہم نے اس ٹرین کے کمرے میں جدید ترین آئیسولیشن وارڈ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ انڈین ریلوے کی طرف سے ملک مختلف ریاستوں میں ریلوے کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹرین کے کمروں کو آئیسولیشن وارڈ میں تبدیل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔

ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ
ایکپریس ٹرین کا کمرے بنا آئیسولیشن وارڈ

اس کے بعد سے مشرقی ریلوے کے نو مقامات پر اس طرح کے آئیسولیشن وارد بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی ریلوے کی جانب سے ایک موبائل ایپ اروگیہ سیتو اس ایپ کی مدد سے کورونا وائرس کے خطرے کی امکانات کا پتہ لگایا جا سکے گا جو بلوتوتھ کی مددسے کام کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.