ETV Bharat / state

سی پی آئی ایم رہنما کا ٹی ایم سی اور بی جے پی پر الزام

سی پی آئی ایم کے رہنما اور این ایل اے سوجن چکرورتی نے بنگال سے راجیہ سبھا کی پانچویں سیٹ کے لئے امیدوار کے معاملے میں ترنمول کانگریس اور حریف جماعت بی جے پی کے درمیان سمجھوتہ ہونے کا الزام لگایا۔

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:36 PM IST

'راجیہ سبھا کے امیدوار کی نامزدگی پر ترنمول اور بی جے پی میں سمجھوتہ'

مغربی بنگال سمبلی میں راجیہ سبھا کے لئے پانچویں سیٹ کے لئے امیدوار کی نامزدگی کے سلسلے میں سی پی آئی ایم کے رہنما اور جادب پور سے اسمبلی کے رکن سوجن چکرورتی نے ترنمول کانگریس اور حریف جماعت بی جے پی پر ایک دوسرے پر انحصار اور سمجھوتہ کرنے کا الزام لگایا۔

راجیہ سبھا کی چھٹے سیٹ کے لئے دینیش بجاج نے آزاد امیدوار کے طور پر آج پرچہ نامزدگی داخل کی جن کو ترنمول کانگریس کی حمایت حاصل ہے۔ لیکن اس فیصلے پر کانگریس اور بایاں نے بالکل بھی حیرانی کا اظہار نہیں کیا۔

سوجن چکرورتی اور عبدالمنان نے اپنے مشترکہ امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ کی جیت کو یقینی قرار دیا۔ وہیں ترنمول کانگریس نے دینیش بجاج کی حمایت کرکے بکاش رنجن بھٹاچاریہ کی مشکلیں بڑھا دی ہے۔

ترنمول کانگریس چار امیدواروں موسم نور، ارپیتا گھوش، سبرتو بخشی اور دینیش تریویدی نے نامزدگی داخل کردی ہے اور اب پانچویں سیٹ کےلئے آزاد امیدوار دینیش بجاج کی امیدواری کی حمایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق بکاش رنجن بھٹاچاریہ کی پرانی باتیں ترنمول کانگریس نہیں بھول پائی ہے۔

اس کا بدلہ لینے کے لئے ہی ترنمول کانگریس اپنی طرف بکاش رنجن بھٹاچاریہ کو ہرانے کے لئے پوری طاقت لگا رہی ہے۔ اپنے چاروں امیدواروں کو 49 ووٹ دینے کے بعد بھی ترنمول کانگریس کے پاس 28 ووٹ بچ رہے اور جے جے ایم کی بھی دو ووٹ حاصل کرنے کے لئے ترنمول کانگریس نے کوشیش تیز کردی ہے۔

وہیں دینیش بجاج کو بی جے پی بھی حمایت کر سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سی پی آئی ایم رہنما سوجن چکرورتی نے الزام لگایا ہے کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں میں سمجھوتہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.