ETV Bharat / state

بورڈ امتحانات میں نقل روکنے کے لیے خصوصی اقدامات - مغربی بنگال

مغربی بنگال مادھیامک بورڈ امتحانات کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔ مغربی بنگال میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں اس بار دس لاکھ سے زائد امیدوار نے شرکت کیا۔ نقل روکنے کے لئے خصوصی اقدامات کرتے ہوئے کئی جگہوں پر انٹر نیٹ خدمات دو گھنٹوں کے لئے بند رکھی گئی۔ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پولیس کمشنر انوج شرما نے متعدد مراکز کا دورہ بھی کیا۔

مغربی بنگال مدھیامک بورڈ کے امتحانات کا آغاز

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 8:57 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:44 PM IST

مغربی بنگال میں آج سے مادھیامک بورڈ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ پہلا پرچہ نہایت ہی پر امن رہا تمام امتحانات کے مراکز پر سکیورٹی کے انتظامات کیے گئے تھے۔

مغربی بنگال مدھیامک بورڈ کے امتحانات کا آغاز

وہیں حساس مراکز میں نقل روکنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ کہیں کہیں دو گھنٹوں تک انٹرنیٹ خدمات بند کی گئی تھی۔ بنگلہ، اردو، ہندی کے علاوہ نیپالی میڈیم کے طلباء نے بھی مادھیامک بورڈ کا امتحان دیا۔
پہلے روز کا پرچہ حل کرنے کے بعد امتحان دے کر نکلنے والے امیدواروں کے چہرے پر خوشی نظر آئی۔ وہیں کولکاتا کے پولس کمشنر انوج شرما نے آج کئی مراکز کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جن مراکز میں مادھیامک بورڈ کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ ان جگہوں پر سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے آیا ہوں اور طلباء کو امتحان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے، اس کے علاوہ ہیلپ لائن بھی جاری کی گئی ہے۔'

کسی طرح کی پریشانی ہونے پر امیدوار ان نمبروں پر کال کرکے پولس کی۔مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔ای ٹی وی بھارت سے کئی امیدواروں نے بات کی ان کا کہنا تھا کہ پہلا پرچہ بہت اچھا رہا کسی طرح کی پریشانی نہیں سوال نامہ بھی اچھا تھا سیکورٹی کے انتظامات اور نقل روکنے کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.