ETV Bharat / state

کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنا شاہین باغ

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:48 PM IST

کولکاتا کا پارک سرکس میدان شاہین باغ بن گیا ہے جس طرح دہلی کے شاہین باغ میں خواتین این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج لگاتار شدید سردی میں دھرنے بیٹھی رہیں ویسا ہی نظارہ کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں نظر آ رہا ہے خواتین رات بھر دھرنے پر بیٹھی رہیں اور لگاتار ان کی تحریک جاری ہے۔

کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنا شاہین باغ
کولکاتا کا پارک سرکس میدان بنا شاہین باغ

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں جہاں طلباء اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور تعلیمی ادراوں میں طلباء پر پولس کی ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں۔

وہیں ملک کے مختلف ریاستوں میں خواتین بھی اس تحریک سے جڑ رہی ہیں دہلی کے شاہین باغ میں شدید سردی کے دوران رات بھر جاگ کر خواتین نے حکومت کے خلاف اپنی صدائے احتجاج بلند کیا اسی طرح کولکاتا کے پارک شرکا میدان میں بھی کولکاتا کے مختلف علاقوں سے خواتین رات بھر جاگ کر این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں ۔

دھرنے پر بیٹھی ہوئیں ہیں اس کے ساتھ جے این یو ،جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کے ساتھ اظہار یگانگت کررہی ہیں۔کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں عصمت نام کی خاتون اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ کل ایک بجے دن سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھ گئیں۔

پولس نے شروع میں ان کو وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن جیسے ان کی تعداد بڑھتی گئی پولس کو بھی اپنا فیصلہ بدلنا پڑا عصمت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں پر دھرنے پر اس لئے بیٹھے ہیں کہ کیوں جس طرح سے پولس نے طلباء کو زدوکوب کیا۔

وہ بہت افسوسناک تھا اور این آر سی اور سی اے اے جیسے قانون نافذ کرنا چاہتی ہے ہم اس کے خلاف جس طرح شاہین باغ میں خواتین دھرنے بیٹھی رہیں ہم بھی اسی طرح رات بھر دھرنے پر بیٹھے رہیں گے اور ہر ریاست میں خواتین کو ایسا کرنا چاہئے۔

ایک اور خاتون عظمی عالم نے کہا کہ بی جے پی حکومت یہ سوچتی ہے کہ وہ طاقت کا استعمال کرکے ام آوازوں کو دبا دیگی لیکن جس طرح شاہین باغ میں خواتین دھرنے پر بیٹھ کر ان کے خلاف احتجاج کیا ہے ۔

انہوں نے ملک کے خواتین کو ایک توانائی بخشی ہے ہم بھی رات رات بھر اسی طرح دھرنے پر بیٹھیں گے اور جب تک مرکزی حکومت اپنے سیاہ قانون واپس نہیں لیتی ہماری تحریک جاری رہے گی پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کے دھرنے میں طلباء بھی بڑی تعداد میں شامل یو رہے اور ارتھ بھر جاگ کر ان کے ساتھ آزادی کے نعرے لگائے اس کے علاوہ کولکاتا کے مختلف علاقوں سے مرد حضرات بھی پارک سرکس میدان پہنچ کر ان کا حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔۔

Intro:کولکاتا کا پارک سرکس میدان شاہین باغ بن گیا ہے جس طرح دہلی کے شاہین باغ میں خواتین این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج لگاتار شدید سردی میں دھرنے بیٹھی رہیں ویسا ہی نظارہ کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں نظر آ رہا ہے خواتین رات بھر دھرنے پر بیٹھی رہیں اور لگاتار ان کی تحریک جاری ہے۔

Body:کولکاتا میں جہاں طلباء اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور تعلیمی ادراوں میں طلباء پر پولس کی ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں وہیں ملک کے مختلف ریاستوں میں خواتین بھی اس تحریک دے جڑ رہی ہیں دہلی کے شاہین باغ میں شدید سردی کے دوران رات بھر جاگ کر خواتین نے حکومت کے خلاف اپنی صدائے احتجاج بلند کیا اسی طرح کولکاتا کے پارک شرکا میدان میں ہی کولکاتا کے مختلف علاقوں سے خواتین رات بھر جاگ کر این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں اور دھرنے پر بیٹھی ہوئیں ہیں اس کے ساتھ جے این یو ،جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کے ساتھ اظہار یگانگت کررہی ہیں۔کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں عصمت نام کی خاتون اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ کل ایک بجے دن سے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھ گئیں پولس نے شروع میں ان کو وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن جیسے ان کی تعداد بڑھتی گئی پولس کو بھی اپنا فیصلہ بدلنا پڑا عصمت نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں پر دھرنے پر اس لئے بیٹھے ہیں کہ کیوں جس طرح سے پولس نے طلباء کو زدوکوب کیا وہ بہت افسوسناک تھا اور این آر سی اور سی اے اے جیسے قانون نافذ کرنا چاہتی ہے ہم اس کے خلاف جس طرح شاہین باغ میں خواتین دھرنے بیٹھی رہیں ہم بھی اسی طرح رات بھر دھرنے پر بیٹھے رہیں گے اور ہر ریاست میں خواتین کو ایسا کرنا چاہئے۔ایک اور خاتون عظمی عالم نے کہا کہ بی جے پی حکومت یہ سوچتی ہے کہ وہ طاقت کا استعمال کرکے ام آوازوں کو دبا دیگی لیکن جس طرح شاہین باغ میں خواتین دھرنے پر بیٹھ کر ان کے خلاف احتجاج کیا ہے انہوں نے ملک کے خواتین کو ایک توانائی بخشی ہے ہم بھی رات رات بھر اسی طرح دھرنے پر بیٹھیں گے اور جب تک مرکزی حکومت اپنے سیاہ قانون واپس نہیں لیتی ہماری تحریک جاری رہے گی پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کے دھرنے میں طلباء بھی بڑی تعداد میں شامل یو رہے اور ارتھ بھر جاگ کر ان کے ساتھ آزادی کے نعرے لگائے اس کے علاوہ کولکاتا کے مختلف علاقوں سے مرد حضرات بھی پارک سرکس میدان پہنچ کر ان کا حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.