ETV Bharat / state

بنگال کے ائمہ و موذن کا وزیراعلی ریلیف فنڈ میں 90 لاکھ کا عطیہ - imams moazzins

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں میں لوگوں سے عطیہ کرنے کی اپیل کی تھی۔اج اس سلسلے میں آل انڈیا امام موذن سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں 90 لاکھ روپئے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

بنگال کے ائمہ و موذن کا وزیراعلی ریلیف فنڈ میں 90 لاکھ کا عطیہ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 8:28 PM IST

مغربی بنگال میں ائمہ مساجد اور موذن کو ریاستی وقف بورد کی جانب سے وظیفہ دیا جا تا ہے۔ مغربی بنگال کے ہزاروں ائمہ مساجد اعر موذن نے وقف بورد سے ملنے والے وظیفے میں سے کورونا وائرس کے خلاف حکومت کی لڑائی میں مدد کرنے کے لئے ائمہ کی طرف سے 200 روپئے اور موذن کی طرف سے 100 روپئے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

بنگال کے ائمہ و موذن کا وزیراعلی ریلیف فنڈ میں 90 لاکھ کا عطیہ
بنگال کے ائمہ و موذن کا وزیراعلی ریلیف فنڈ میں 90 لاکھ کا عطیہ

اس کی پہل ائمہ اور موزن کی تنظیم آل انڈیا امام و موذن سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کی قیادت میں کیا جا رہا ہےاس طرح سے کل رقم 90 لاکھ ہو رہی ہے ۔

اس سلسلے میں مسجد ناخدا کے امام اور تنطیم کے صدر مولانا محمد شفیق قاسمی نے وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ایک خط لکھ کر اس کی اطلاع دی ہے۔

انہوں نے بتیا کہ بنگال کے ائمہ و موذن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی اس مہلک مرض کے خلاف لڑائی میں حکومت کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔اس مقصد سے بنگال کے ائمہ مساجد و موذن نے وقف بورد سے ملنے والے اپنے وظیفے سے یہ رقم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ائمہ مساجد اس فنڈ کے لئے 200 روپئے اور موذن 100 روپئے عطیہ کریں گے اس طرح یہ رقم 90 لاکھ ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ ممتا بنرجی کی 2011 میں حکومت قائم ہونے کے بعد سے ریاست کے ائمہ و موذن کو ریاستی وقف بورد کی جانب سے ماہانہ وظیفہ دینے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

مغربی بنگال میں ائمہ مساجد کو ماہانہ 2500 اور موذن کو ماہانہ 1000 روپئے وظیفہ دیا جاتا ہے۔وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں کسی بھی مذہبی ادارے کی طرف سے تعاون کا یہ پہلا معاملہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.