ETV Bharat / state

'لاک ڈاؤن میں توسیع وقت کی اہم ضرورت '

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:48 PM IST

لاک ڈاؤن میں آئندہ 3 مئی تک کے لئے توسیع کر دی گئی ہے ۔آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا۔ ملک کے تمام ریاستی حکومت نے بھی اس کی حمایت کی ہے کولکاتا کارپوریشن کے کونسلر فیض احمد خان نے کہا حکومت کا یہ فیصلہ درست ہے موجودہ حالات کے مد نطر لاک ڈاؤن میں توسیع ضروری تھی۔

لاک ڈاؤن میں اختراع وقت کی اہم ضرورت '
لاک ڈاؤن میں اختراع وقت کی اہم ضرورت '

ملک میں کورونا وائرس کی بڑھتے ہوئے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کو مزید 19 دنوں کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔اج ملک وزیراعظم نریندر مودی نے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں آئندہ 3 مئی تک کے لئے بڑھا دیا گیا ہے

لاک ڈاؤن میں اختراع وقت کی اہم ضرورت '

۔لاک ڈاؤن میں ہونے والے اضافے کو ملک تمام ریاستی حکومت نے حمایت کی ہے ۔گزشتہ 11 اپریل کو وزیراعظم اور تمام ریاستوں کے وزراء اعلی کے ساتھ اس سلسلے میں ایک ویڈیو کانفرنس ہوئی تھی جس میں کورونا وائرس سے مقابلے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا

۔ریاست مغربی بنگال کخ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس توسیع کی حمایت کی تھی ساتھ ہی مرکزی حکومت کو کچھ مشورے بھی دیئے تھے۔بنگال میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لئے لگاتار اقدامات کئے جا رہے ہیں

۔کولکاتا کارپوریشن کی طرف سے بھی متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ملک میں لاک ڈاؤن کے توسیع پر کولکاتا کارپوریشن کے وارڈ نمبر 66 کے کونسلر جن کا تعلق ترنمول کانگریس سے ہے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بقاء اور عوام کی بھلائی کو ہی مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے جس تمام ریاستوں نے حمایت کی ہے۔یہ بیماری جس طرح دن بہ دن خطرناک صورت حال اختیار کرتے جا رہی ہے ایسے لاک ڈاؤن میں اختراع کرنا ناگزیر ہوگیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ یوروپ جو ترقی یافتہ ممالک ہیں وہ اس لڑائی میں ناکام ہیں۔ہم لوگ ایک ترقی پزیر ملک ہیں ہمیں مزید ہشیار رہنے کی ضرورت ہے اس کی وجہ سے کچھ پریشانی ہو رہی ہے لیکن اگر اس پریشانی کو برداشت کرنا پڑے گا تب ہی بڑی پریشانی سے ہم بچ پائیں گے۔انہوں یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ اس مصیبت کے وقت میں بھی سیاست کر رہے ہیں اور بیماری کو بھی ہندو مسلمان کا جھگڑا بنا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.