ETV Bharat / state

پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کی سومن مترا کی ہدایت

پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے اپنی جماعت کے ارکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ راحت رسانی کے دوران پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کریں۔

پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کی سومن مترا کی ہدایت
پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کی سومن مترا کی ہدایت
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:27 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لاک ڈاؤن پر لوگوں کو عمل کرنے کی تلقین کی گئی جس کی وجہ سے غریبوں کو خصوصی طور پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کی سومن مترا کی ہدایت
پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کرنے کی سومن مترا کی ہدایت

فٹ پاتھوں پر رہنے والوں کو دو وقت کی روٹی مشکل سے مل رہی ہے۔ان غریبوں کی مدد کے لئے متعدد فلاحی تنظیمیں سامنے آ رہی ہیں۔

اس کام کے لئے سیاسی جماعتوں نے بھی اس،سمت میں کام کرنا شروع کیا ہے۔لیکن اس دوران مختلف سیاسی جماعتوں کو راحت رسانی کے دوران اپنی جماعت کی تشہیر کرنے کا بھی الزام لگ رہے ہیں۔

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے اس کا خیال رکھتے ہوئے ضلعی قیادت کو یہ ہدایت دی ہے کہ راحت رسانی کے دوران پارٹی کا جھنڈا استعمال نہ کیا جائے ۔

سومن مترا نے ضلعی قیادت سے کہا ہے کہ ضرورت مندوں میں راحت رسانی کے دوران کسی طرح سے پارٹی کا جھنڈا یا نشان کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیے ۔

اس کے علاوہ انہوں نے مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے مزدوروں کو کی بھی خبر لینے کی ہدایت دی ہے۔اج سے ریاست کے تمام اضلاع میں کانگریس کے ضلعی قیادت نے راحت رسانی کا کام شروع کریں گے ۔

اس دوران پارٹی کا نشان یا جھنڈا کسی طور پر استعمال نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔سومن مترا کا کہنا ہے کہ کانگریس کبھی بھی ووٹ کی سیاست نہیں کرتی ہے۔خدمت ہی کانگریس کا مزہب ہے۔

مصیبت میں لوگوں کے ساتھ کھڑا ہون کانگریس کی خوبی ہے۔اور ضرورت مندوں میں ضروری اشیاء کی تقسیم کرنا فی الحال ہمارا فرض ہے ۔

اسی لئے کانگریس راحت رسانی کے دوران پارٹی کا نشان یا جھنڈا استعمال نہیں کیا جائے گا۔اگر کسی کواس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو ام کے خلاف پارٹی کارروائی کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.