ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف خواتین کولکاتا کی سڑکوں پر

کولکاتا میں آج ہزاروں کیلی تعداد میں خواتین نے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف راجا بازار سے وائی چینل تک مارچ کیا اور ایس بنرجی روڈ میں گھنٹوں دھرنے پر بیٹھی رہیں یہاں تک مرکزی کولکاتا کا ٹرافک نظام بری طرح متاثر رہا گھریلو خواتین سڑکوں پر بیٹھ کر مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں نیو مارکٹ اور اس،اطراف میں بڑی تعداد میں خواتین مظاہرہ کیا۔

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:14 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:13 PM IST

سی اے اے کے خلاف خواتین کولکاتا کی سڑکوں پر
سی اے اے کے خلاف خواتین کولکاتا کی سڑکوں پر

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں آج ایک بار پھر خواتین اپنے وجود کی لڑائی کے لئے سڑکوں پر نکل پڑی۔ کولکاتا کے راجا بازار سے ہزاروں کی تعداد خواتین مولا علی ہوتے ہوئے ایس بنرجی روڈ سے ہوکر دھرمتلہ پہنچی.

ایس این بنرجی روڈ پر ہی دھرنے پر بیٹھ گئیں۔ ان میں کئی خواتین ایسی بھی تھی جو اس سے پہلے کبھی گھر سے نہیں نکتہ ہیں لیکن آج جب ان کے وجود پر بن آئی ہے تو کبھی گھر سے باہر نہ آنے والی خواتین بھی سڑکوں پر دھرنے پر بیٹھی نظر آئیں۔

اس عوامی دھرنے کی پکار فورم اگینسٹ این آر سی نے دی تھی چھوٹے بچوں کو لیکر خواتین دھرنے پر گھنٹوں بیٹھی رہیں مودی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتی نظر آئیں ۔ دھرنے میں شامل شمع نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عورتیں آج سڑکوں پر اپنے حق کے لئے نکلیں ہیں ۔

ہمیں ہمارے ہی ملک میں بیگناہ بنانے کی جو سازش کی جا رہی ہے۔ ہم اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ آخری دم تک اس کے خلاف لڑیں گے۔ بی جے پی کے لوگ خود کو رام کے پیروکار کہتے ہیں لیکن اصل میں یہ رسوں کے ہاجرہ ہیں۔

ابھی مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ اس کے بعد دلتوں کی باری ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں ہم لڑیں گے اور ہم اس تب تک لڑیں گے جب تک یہ ظالم حکومت کو اقتدار سے بے دخل نہ کر دیں۔

دھرنے میں شامل ایک اور خاتون نے کہا کہ میں پہلے کبھی بھی اس طرح سے سڑکوں پر نہیں نکلی لیکن اب ہمارے وجود پر سوال اٹھایا جار رہا ہے ۔ مودی حکومت نے ہمیں سڑکوں پر اترنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

ہم بھی اس حکومت کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ اب ہم بھی سیاسی طور پر فعال ہو چکے ہیں اور ب ہم اس حکومت کو بتا دیں گے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔

Intro:کولکاتا میں آج ہزاروں کیلی تعداد میں خواتین نے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف راجا بازار سے وائی چینل تک مارچ کیا اور ایس بنرجی روڈ میں گھنٹوں دھرنے پر بیٹھی رہیں یہاں تک مرکزی کولکاتا کا ٹرافک نظام بری طرح متاثر رہا گھریلو خواتین سڑکوں پر بیٹھ کر مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں نیو مارکٹ اور اس،اطراف میں بڑی تعداد میں خواتین مظاہرہ کیا۔

Body:کولکاتا میں آج ایک بار پھر خواتین اپنے وجود کی لڑائی کے لئے سڑکوں پر نکل پڑی کولکاتا کے راجا بازار سے ہزاروں کی تعداد خواتین مولا علی ہوتے ہوئے ایس بنرجی روڈ سے ہوکر دھرمتلہ پہنچی اور اور ایس این بنرجی روڈ پر ہی دھرنے پر بیٹھ گئیں ان میں کئی خواتین ایسی بھی تھی جو اس سے پہلے کبھی گھر سے نہیں نکتہ ہیں لیکن آج جب ان کے وجود پر بن آئی ہے تو کبھی گھر سے باہر نہ آنے والی خواتین بھی سڑکوں پر دھرنے پر بیٹھی نظر آئیں اس عوامی دھرنے کی پکار فورم اگینسٹ این آر سی نے دی تھی چھوٹے بچوں کو لیکر خواتین دھرنے پر گھنٹوں بیٹھی رہیں اور مودی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتی نظر آئیں دھرنے میں شامل شمع نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم عورتیں آج سڑکوں پر اپنے حق کے لئے نکلیں ہیں ہمیں ہمارے ہی ملک میں بیگناہ بنانے کی جو سازش کی جا رہی ہے ہم اسے کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور آخری دم تک اس کے خلاف لڑیں گے بی جے پی کے لوگ خود کو رام کے پیروکار کہتے ہیں لیکن اصل میں یہ رسوں کے ہاجرہ ہیں ابھی مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس کے بعد دلتوں کی باری ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں ہم لڑیں گے اور ہم اس تب تک لڑیں گے جب تک یہ ظالم حکومت کو اقتدار سے بے دخل نہ کر دیں۔دھرنے میں شامل ایک اور خاتون نے کہا کہ میں پہلے کبھی بھی اس طرح سے سڑکوں پر نہیں نکلی لیکن اب ہمارے وجود پر سوال اٹھایا جار رہا ہے مودی حکومت نے ہمیں سڑکوں پر اترنے پر مجبور کر دیا ہے اور ہم بھی اس حکومت کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ اب ہم بھی سیاسی طور پر فعال ہو چکے ہیں اور ب ہم اس حکومت کو بتا دیں گے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.