ETV Bharat / state

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام میں ہندو طلباء کی تعداد میں اضافہ

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام میں اس بار بڑی تعداد میں ہندو طلباء نے شرکت کی ہے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال مدرسہ بورڈ سے دسویں کا امتحان دینے والے ہندو طلباء کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام میں ہندو طلباء کی تعداد میں اضافہ
مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام میں ہندو طلباء کی تعداد میں اضافہ
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:24 AM IST

مغربی بنگال درسہ بورڈ سے ہر سال خافی تعداد میں طلباء دسویں جماعت کا امتحان میں شرکت کرتے ہیں ۔ اس سال 68 ہزار طلباء نے مدرسہ بورڈ کے امتحان میں شرکت کی 2019 میں 18 فیصد غیر مسلم طلباء نے مدرسہ بورڈ کے امتحان کے لئے رجسٹریشن کرایا تھا۔

مغربی بنگال مدرسہ بورڈ اگزام میں ہندو طلباء کی تعداد میں اضافہ

تقریبا 12 فیصد نے امتحان شرکت کی تھی۔گزشتہ کئی برسوں سے دیکھا جا رہا ہے کہ مغربی بنگال مدرسہ بورڈ میں ہندو طلباء کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔اس،سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے صدر ابو طاہر قمرالدین نے کہا کہ مغربی بنگال کے سرکاری مدارس میں ہندو طلباء کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے ۔

اس کی وجہ انہوں نے یہ بتایا کہ مدارس اب پہلے کے مقابلے میں کافی معیاری ہو چکے ہیں ۔ جدید طریقہ تعلیم سے آراستہ ہیں جیسے ای لرننگ کمپوٹر کلاسس کا نظم ہیں انہوں نے بتایا کہ سرکاری مدارس کی تعداد 614 ہیں جن کو سرکاری تعاون ملتا ہے ۔

جبکہ 235 منظور شدہ مدارس سی سے ہیں جو منظور شدہ ہیں لیکن سرکاری تعاون کے بغیر چلتا ہے ۔ہندو طلباء کی تعداد میں مغربی کے خصوصی طور پر بردوان، بیربھوم،24 پرگنہ میں ہیں جہاں کے مدارس میں ہندو طلباء کی تعداد بہت ہے۔

دیناج پور میں سب سے زیادہ تعداد میں ہندو طلباء مدارس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں بلکہ عربی زبان میں ہندو طلباء مسلم طلباء سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال ایسے طلبا کی تعداد 12 فیصد تھی جنہوں امتحان میں شرکت کی اس بار اس تعداد میں دو فیصد کا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

یہ اس بیانیہ کو غلط ثابت کر رہے ہیں کہ مدارس میں صرف مسلمان تعلیم حاصل کرتے ہیں اور کئی اضلاح میں متعدد مدارس ایسے ہیں جن میں ہندو طلباء کی تعداد مسلم طلباء سے زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں 1780 میں مدرسہ عالیہ کا قیام عمل میں آیا تھا جو ملک کا سب سے قدیم مدرسہ ہے۔ 1851 میں اس اصلاح کی گئی تھی ۔مغربی بنگال کا مدارس میں ہائر سکنڈری ایجوکیش بورڈ کے نصاب کو ہی پیروی ہوتی ہے ابو طاہر نے گرچہ یہ اقرار کیا کہ طلبا کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.