ETV Bharat / state

'ہمیں عدم تشدد کا دامن نہیں چھوڑنا ہے'

گاندھی جی کے پوتے اور سماجی جہدکار تشار گاندھی نے کہا کہ 'جو لوگ آج گولی مارو کے نعرے لگا رہے ہیں۔ انہوں نے صرف یہی کیا ہے۔ ہمیشہ تشدد کا سبق پڑھایا ہے اور یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے باپو کو گولی ماری تھی لیکن ہمیں عدم تشدد کا دامن نہیں چھوڑنا ہے۔'

'ہمیں عدم تشدد اور ہندو مسلم اتحاد کے ساتھ ان کا مقابلہ کرنا ہوگا '

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 11:12 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:59 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف منعقد ایک جلسے سے گاندھی جی کے پوتے تشار گاندھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پر امن احتجاج اور عدم تشدد سے یہ لوگ گھبرا گئے ہیں۔'

'ہمیں عدم تشدد اور ہندو مسلم اتحاد کے ساتھ ان کا مقابلہ کرنا ہوگا '

ان کی تشدد ہمار عدم تشدد سے ہار چکی ہے آپ کو تین باتیں یاد رکھنی پڑے گی عدم تشدد میں اپنا بھروسہ قائم رکھیں اور ہندو مسلم سکھ عیسائی اتحاد کو مظبوطی سے قائم رکھیں سب کو ایک ساتھ باندھ کر رکھئے اور اسی طرح ہمت کے ساتھ اس سیاہ قانون کے خلا ڈٹے رہیں کیونکہ یہ لڑائی لمبی چلنے والی ہے۔

اس لڑائی میں خطرہ بھی ہے لیکن آپ کو اسی حوصلے ساتھ میدان میں ڈٹے رہنا ہے اور حکومت کو کسی بھی قیمت پر اپنی جانکاری نہیں دینی ہے کیونکہ اس کا استعمال آپ کے خلاف کیا جا سکتا ہے جیسا کہ پہلے کیا گیا ہے۔

انہو اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جو لڑائی جاری ہے ۔ اس میں کولکاتا جس تاریخ ہی انقلابی رہی ہے میں یہاں اس لئے آیا ہوں کہ پورے ملک میں ہمار ماں اور بہنیں جو لڑائی جاری رکھی ہوئیں ہیں ان کا حوصلہ بڑھانے آیا ہوں۔

اس ملک کے کردار کو جو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس کی حفاظت کرنا ہماری ذمےداری ہے اور یہ میری ذمہ داری ہےکہ میں ان حوصلہ بڑھاؤں اسی لئے میں اس شہر میں آیا ہوں ۔

انہوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کا ذکر کرتے ہوئے کیا آپ لوگوں کے لئے اچھی بات ہے کہ آپ کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس لڑائی میں آپ کے ساتھ ہیں وہ قابل تعریف ہے لیکن وہ لوگ ان کو بھی توڑنے کی کوشش کریں گے کیونکہ وہ مارا سہارا ہیں انہوں اس،قانون کو صرف مسلمانوں ہی نہیں بلکہ ملک کے غریبوں کا مخالف بتایا اور کہا کہ ہماری ملک کی خوبصورتی ہے کہ ہم ایک ساتھ ملکر ایسی طاقتوں سے لڑ رہے ہیں اور یہ لڑائی بہے دیر تک چلنے والی ہے لیکن ہمیں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:59 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.