ETV Bharat / state

پارک سرکس میدان میں منفرد انداز میں احتجاج - پارک سرکس میدان

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کئے جا رہے ہیں. گزشتہ 32 دنوں سے جاری احتجاج کو سماج کے ہر طبقے کی حمایت حاصل ہے ۔خصوصی طور پر فن کاروں کی جانب سے اس تحریک کو بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہیں ۔ کولکاتا اپنی ثقافت کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے پارک سرکس میدان فن کار اپنی فنکاری کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج و مظاہرے کر رہےہیں۔

پارک سرکس میدان میں منفرد انداز میں احتجاج

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 9:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:52 PM IST

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں خواتین کا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے کو 32 دن ہوگئے ہیں۔ لیکن ان کے جوش و جذبے کوئی کمی نہیں آئی ہے وہیں ان کا حوصلہ بڑھانے کے لئے کولکاتا و اطراف اور دور دراز سے طلباء و فنکاروں کی بھیڑ لگی رہتی ہے۔

پارک سرکس میدان میں منفرد انداز میں احتجاج

کولکاتا اپنی ثقافتی سرگرمیوں کے لئے بہت مشہور ہے مختلف ثقافتی و فنکارانہ سرگرمیوں کے ذریعے بھی پارک سرکس میدان میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے ۔ مرکزی حکومت پر متنازعہ قانون کے لئے نکتہ چینی کی جا رہی ہے ۔

کئی بار گیتوں نظموں کھ ذریعے متنازعہ قانون کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں۔ ایک منفرد انداز میں پارک سرکس میدان میں این آر سی اور شہریت سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ آج پارک سرکس میدان میں شمالی 24 پرگنہ کے مچھلیندو پور سے ایک خاموش ڈرامہ گروپ نے دو ڈرامے پیش کرکے مرکزی حکومت کی پالیسی اور ملک کے موجودہ حالات پر خاموش ڈرامہ پیش کیا۔

اس کو پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے خوب سراہا۔شمالی 24 پرگنہ کے ایمان مائم گروپ نے اپنے پہلے ڈرامے منفرد انداز میں بھارت کی سیاست کا نقشہ کھینچا اور بتانے کی کوشش کی کہ کس طرح سرمایہ دار طبقہ اپنے مطالبے کے لئے سیاست دانوں کا استعمال کرتے ہیں۔

دولت کا استعمال کرکے سرمایہ دار سیاستدانوں کو اپنے حکم کے غلام بنا لیتے اور پھر عوام اور ملک کو لوٹتے ہیں وہیں۔ دوسرے ڈرامے کے ذریعے ملک کے موجودہ حالات میں مذہبی اتحاد کی ضرورت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

ایمان مائم کے رکن دھیرج ہلدار نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے لوگ شہری ان کو الگ سے اپنی شہریت ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم نے اپنے خاموش ڈرامے میں یہی پیش کیا کہ ہم اس قانون کے خلاف ہیں جو عوام دشمن ہے انسانیت کے خلاف ہے۔

Intro:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کئے جا رہے ہیں گزشتہ 32 دنوں سے جاری احتجاج کو سماج کے ہر طبقے کی حمایت حاصل ہے ۔خصوصی طور پر فن کاروں کی جانب سے اس تحریک کو بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہیں کولکاتا اپنی ثقافت کے لئے پوری دنیا میں مشہور ہے پارک سرکس میدان فن کار اپنی فنکاری کے ذریعے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج و مظاہرے کر رہےہیں۔

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں خواتین کا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے کو 32 دن ہوگئے ہیں لیکن ان کے جوش و جذبے کوئی کمی نہیں آئی ہے وہیں ان کا حوصلہ بڑھانے کے لئے کولکاتا و اطراف اور دور دراز سے طلباء و فنکاروں کی بھیڑ لگی رہتی ہے کولکاتا اپنی ثقافتی سرگرمیوں کے لئے بہت مشہور ہے مختلف ثقافتی و فنکارانہ سرگرمیوں کے ذریعے بھی پارک سرکس میدان میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے اور مرکزی حکومت پر متنازعہ قانون کے لئے نکتہ چینی کی جا رہی ہے کئی بار گیتوں نظموں کھ ذریعے متنازعہ قانون کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں ایک منفرد انداز میں پارک سرکس میدان میں این آر سی اور شہریت سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا گیا آج پارک سرکس میدان میں شمالی 24 پرگنہ کے مچھلیندو پور سے ایک خاموش ڈرامہ گروپ نے دو ڈرامے پیش کرکے مرکزی حکومت کی پالیسی اور ملک کے موجودہ حالات پر خاموش ڈرامہ پیش کیا جس کو پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے خوب سراہا۔شمالی 24 پرگنہ کے ایمان مائم گروپ نے اپنے پہلے ڈرامے منفرد انداز میں ہندوستان کی سیاست کا نقشہ کھینچا اور بتانے کی کوشش کی کہ کس طرح سرمایہ دار طبقہ اپنے مطالبے کے لئے سیاست دانوں کا استعمال کرتے ہیں اور دولت کا استعمال کرکے سرمایہ دار سیاستدانوں کو اپنے حکم کے غلام بنا لیتے اور پھر عوام اور ملک کو لوٹتے ہیں وہیں دوسرے ڈرامے کے ذریعے ملک کے موجودہ حالات میں مذہبی اتحاد کی ضرورت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ایمان مائم کے رکن دھیرج ہلدار نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے لوگ شہری ان کو الگ سے اپنی شہریت ثابت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ہم نے اپنے خاموش ڈرامے میں یہی پیش کیا کہ ہم اس قانون کے خلاف ہیں جو عوام دشمن ہے انسانیت کے خلاف ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.