ETV Bharat / state

'جئے ہند، ہندوستانیت کا اصل نعرہ'

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 11:20 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 7:42 AM IST

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے جئے ہند اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرے پر بی جے پی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ جئے ہند کا نعرہ ہندوستانیوں کے نزدیک زیادہ مقبول ہے جبکہ بھارت ماتا کی جئے میں مذہبی عنصر پایا جاتا ہے۔

'جئے ہند کا نعرہ ہندوستانیت کا اصل نعرہ '
'جئے ہند کا نعرہ ہندوستانیت کا اصل نعرہ '

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پرمغربی بنگال سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے بی جے پی کے دیش پریم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارت ماتا کی جئے کے بنسبت جئے ہند کا نعرہ ہندوستانی عوام میں زیادہ مقبول ہے.

انہوں نے کہا کہ متعدد لوگوں کی رائے کے مطابق بھارت ماتا کی جئے میں مذہبی عنصر موجود ہے۔آزاد ہند فوج کے میجر عابد حسن سفرانی کے جئے ہندوستان کے نعرے کو نیتا جی نے جئے ہند می تبدیل کردیا تھا۔

بدھان نگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حب وطن کے نام پر بی جے پی لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بھارت ماتا کی جئے بول رہی ہے ۔نیتا جی سبھاش چندر بوس نے میجر عابد حسن کو بلاکر کہا تھا کہ ایک ایسا نعرہ بولئے جس میں تمام ہندوستانیوں کی نمائندگی ہو جایے ۔

زبان و مذہب کی کوئی تفریق نہ ہو اور ایک سیکولر نعرہ ہو اور تب جئے ہند کا نعرہ تخلیق ہوا اور اس نعرے نے مغرب و مشرق اور شمال جنوب کو ایک کر دیا تھا جئے ہند بی جے پی والوں کا نعرہ نہیں ہے ۔

بھگت سنگھ بٹکیشور دت نے انقلاب زندہ آ باد کہا تھا ۔ بھارت ماتا کی جئے اور وندے ماترم کو لیکر مئی بار سوال اٹھ چکے ہیں کیونکہ اس،میں مذہبی تفریق ہے آزادی سے قبل بھی یہ نعرے متنازعہ رہے ہیں۔گاندھی جی نے بھی ہریجن اخبار میں اس کے متعلق لکھا تھا۔

Intro:سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے جئے ہند اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرے پر بی جے پی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ جئے ہند کا نعرہ ہندوستانیوں کے نزدیک زیادہ مقبول ہے بھارت ماتا کی جئے میں مذہبی عنصر موجود ہے ۔

Body:نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے بی جے پی کے دیش پریم پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارت ماتا کی جئے کے بنسبت جئے ہند کا نعرہ ہندوستانی عوام میں زیادہ مقبول ہے انہوں نے کہا کہ متعدد لوگوں کی رائے کے مطابق بھارت ماتا کی جئے میں مذہبی عنصر موجود ہے۔آزاد ہند فوج کے میجر عابد حسن سفرانی کے جئے ہندوستان کے نعرے کو نیتا جی نے جئے ہند می تبدیل کردیا تھا۔بدھان نگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حب وطن کے نام پر بی جے پی لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بھارت ماتا کی جئے بول رہی ہے نیتا جی سبھاش چندر بوس نے میجر عابد حسن کو بلاکر کہا تھا کہ ایک ایسا نعرہ بولئے جس میں تمام ہندوستانیوں کی نمائندگی ہو جایے اور زبان و مذہب کی کوئی تفریق نہ ہو اور ایک سیکولر نعرہ ہو اور تب جئے ہند کا نعرہ تخلیق ہوا اور اس نعرے نے مغرب و مشرق اور شمال جنوب کو ایک کر دیا تھا جئے ہند بی جے پی والوں کا نعرہ نہیں ہے اور بھگت سنگھ بٹکیشور دت نے انقلاب زندہ آ باد کہا تھا ۔بھارت ماتا کی جئے اور وندے ماترم کو لیکر مئی بار سوال اٹھ چکے ہیں کیونکہ اس،میں مذہبی تفریق ہے آزادی سے قبل بھی یہ نعرے متنازعہ رہے ہیں۔گاندھی جی نے بھی ہریجن اخبار میں اس کے متعلق لکھا تھا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 7:42 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.