ETV Bharat / state

کولکاتا حج ہاؤس میں 107 غیرملکی کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے - 104 foreign nationals quarantine in hajj house

مغربی بنگال ریاستی حج کمیٹی اور ریاستی حکومت اور محکمہ صحت کی نگرانی میں تبلیغی جماعت کے 302 لوگوں کو مدینہ الحجاج راجر ہاٹ میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ان میں 107 غیرملکی شیری شامل ہیں جن کا تعلق ملیشیا، انڈونیشا، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ سے ہے۔

کولکاتا حج ہاؤس میں 107 غیرملکی کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 8:51 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں ریاست مغربی بنگال میں تبلیغی جماعت کے لوگوں ریاستی حج کمیٹی کے مدینہ الحجاج میں احتیاطی تدابیر کے مد نظر نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

کولکاتا حج ہاؤس میں 107 غیرملکی کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے

302 افراد کو مدینہ الحجاج میں محکمہ صحت کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ان میں 107 افراد ایسے ہیں جن کا تعلق بیرون ممالک سے ہیں۔ملیشیا، انڈونیشا، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے یہ تبلیغی جماعت کے لوگ لاک ڈاؤن سے قبل ریاست کے مختلف اضلاح میں تبلیغ کا کام کر رہے تھے۔

کچھ تبلیغی جماعت کے ریاستی مرکز کو لو ٹولہ مسجد میں تھے جن کو فی الحال مدینہ الحجاج میں رکھا گیا ہے ۔اس سلسلے میں ریاستی حج کمیٹی کے سی ای او نقی محمد نے بتایا کہ اب تک مدینہ الحجاج میں 302 تبلیغی جماعت کے لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے.

ان میں سے 107 افراد کا تعلق بیرون ملک سے ہے اور 195 افراد کا تعلق مغربی بنگال سے ہے۔بیرون ملک کے میں میانمار کے 25،انڈونیشا کے 34، تھائی لینڈ کے 21 اور بنگلہ دیش کے 19 اور ملیشیا کے 9 شہری شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے یہ افراد ریاست کے مختلف اضلاح میں تبلیغ کا کام کر رہے تھے جن کو یہاں نبنو کی پہل پر ریاستی حج کمیٹی کے مدینہ الحجاج میں رکھا گیا جہاں ان کی نگرانی ریاست کی محکمہ صحت کر رہی ہے۔

ام لوگوں میں کسی میں کورونا وائرس کا اثر نہیں پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب تک یہاں سے دو افراد کو جن کی طبعیت بگڑ جانے کی وجہ سے بانگور اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔اس کے متعلق انہون نے بتایا کہ ان دو افراد کا تعلق مغربی بنگال سے ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

wbkol
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.