ETV Bharat / state

مغربی بنگال کی تین سیٹوں پرووٹنگ شروع - جلپا ئی گوڑی

لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے کے لیے سخت سیکورٹی کے درمیان شمالی بنگال کی تین سیٹوں دارجلنگ، شمالی دینا ج پور اورجلپا ئی گوڑی میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

مغربی بنگال کی تین سیٹوں پرووٹنگ شروع
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 8:12 AM IST

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مر حلے کی پولنگ کی شروع ہو چکی ہیں۔اب تک کہیں سے کسی جھڑپ کی اطلاع نہیں ہے۔تینوں سیتوں پرُامن طریقے سے دارووٹ ڈالنے کا سلسلہ جا ری ہیں۔
مغربی بنگال کے تین حلقوں دارجلنگ، جلپائی گوڑی اور شمالی را ئے گنج میں ہونے والی پولنگ کےلیے 194 مرکزی فورسز کی کمپنیاں تعینات کی کئی ہیں۔دارجلنگ حلقے میں مرکزی فورسز کی77کمپنیاں، جلپائی گوڑی حلقےمیں44 کمپنیاں اور شمالی را ئے گنج حلقے میں64کمپنیاں تعینات ہیں۔
دارجلنگ کے 16 لاکھ ووٹرز کےلیے 1899 پولنگ اسٹیشن بنا ئے گئے ۔جلپائی گوڑی کے 17 لاکھ ووٹرز کےلئے 1868پولنگ اسٹیشن بنائیں گےجبکہ رائے گنج کے 16 ووٹرز کے لیے1623 پولنگ اسٹیشن ہیں۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.