ETV Bharat / state

وشوناتھن اورماگنوس کارلسن کے ہاتھوں دوسرے دن کے کھیل کاافتتاح - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

پانچ مرتبہ کے شطرنج کے عالمی چمپیئن وشوناتھن آنند اورموجودہ ماگنوس کارلسن نے ایڈن گارڈن میں گھنٹی بجاکرڈے نائٹ ٹسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کاافتتاح کیا۔

وشوناتھن اورماگنوس کارلسن کے ہاتھوں دوسرے دن کے کھیل کاافتتاح
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 8:13 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع بین الاقوامی شہرت یافتہ ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں دوسرے دن کے کھیل کاآغاز ہونے سے قبل پانچ مرتبہ کے شطرنج کے عالمی چمپیئن وشوناتھن آنند اورموجودہ ماگنوس کارلسن اسٹیڈیم میں داخل ہوئے ۔

شطرنج کے دوعظم کھلاڑیوں نے اعزازی گھنٹی بجاکربھارت بنگلہ دیش کے درمیان جاری ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل آغاز کیا۔

غورطلب ہے کہ ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے تاریخی ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض106رنوں پر ڈھیرہوگئی۔ بھارت کی جانب سےتیزگیندبازایشانت شرمانے پانچ ،امیش یادونے تین اور محمد سمیع نے دو وکٹ حاصل کیے۔

ڈے نائٹ ٹسٹ سے قبل بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے گھنٹی بجاکرمیچ کا افتتاح کیا۔پہلے دن کے اختتام پر سچن تندولکر،کپل دیو،وی وی ایس لکشمن سمیت دیگر سابق کھلاڑئوں کو استقبالیہ دیاگیا۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.