ETV Bharat / state

'کوچ کی تقرری میں وراٹ کا مشورہ اہم' - کوچ کی تقرری

بھارت کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کی مشاورتی کمیٹی کے رکن کپل دیو نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تقرری میں کپتان وراٹ کوہلی کے مشورے کو اہم قرار دیا ہے۔

'کوچ کی تقرری میں وراٹ کامشورہ اہم'
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:02 PM IST

کپل دیو نے کہاکہ بی سی سی آ ئی کی مشاورتی کمیٹی میں شامل تین لوگوں پر بھارتی ٹیم کے نئے کوچ کی تقرری کا ذمہ ہے۔ لیکن نئے کوچ کی تقرری میں کپتان وراٹ کوہلی کے مشورے کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں ایوشمان گائیکواڈ اور شانتارنگا سوامی سے بات چیت کی ہے۔ چیف کوچ کے عہدے کے لیے کئی درخواست آ ئیں ہیں۔ ان پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ لیکن وراٹ کوہلی سے بات چیت ضروری ہے۔ ان کے مشورے کے بغیر کوچ کی تقرری کا کام آسان نہیں ہو سکتا ہے۔

ایسٹ بنگال کلب کی صد سالہ تقریب کے بعد میڈیا کے روہت اور وراٹ کے درمیان اختلاف پر سوال کو نظر انداز کرتے کپل دنوں نے کہاکہ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے جس پر بات چیت کی جائے ۔ لوگوں کو اپنااپنا کام کرنے دیئجے سب ٹھیک ہوجا ئے گا ورنہ ٹھیک کردیا جا ئے گا۔

سابق کپتان کے مطابق ٹیم میں کئی آل راؤںدر ہیں۔ وہ توقع کے مطابق کھیل کامظاہرہ کر تے ہیں ٹیم کے چار نمبر کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔

بھارت کا ویسٹ انڈیز دورے سے متعلق سوال پر سابق کپتان کاکہنا ہے کہ بھارتی ٹیم فیورٹ ہے لیکن ویسٹ انڈیز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بھارتی ٹیم سیریز جیت کر واپس آ ئے گی۔

Intro:কপিলদেবকে

Body:ইস্টবেঙ্গলের

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.