ETV Bharat / state

Violent Incidents in West Bengal: آسنسول اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات - مغربی بنگال کی خبریں

مغربی بنگال کے چار اضلاع آسنسول، بدھان نگر، سلی گوڑی اور چندن نگر میں میونسپل انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات Violent Incidents During Municipal Elections پیش آئے۔

آسنسول اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات

author img

By

Published : Feb 12, 2022, 10:41 PM IST

مغربی بنگال کے چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران چند تشدد کے واقعات پیش آئے There were a Few Incidents of Violence During The Municipal Elections ہیں۔ اس کے باوجود ریاستی انتخابی کمیشن نے شہری بلدیات الیکشن کو پرامن قرار دیا ہے۔

آسنسول اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات
آسنسول اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات

شمالی 24 پرگنہ کے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر چار، 12، 31 اور 35 میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور اپوزیشن جماعتوں سی پی آئی ایم، بی جے پی اور کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں Clashes between BJP and Congress Supporters ہوئیں۔

اپوزیشن جماعتوں نے ترنمول کانگریس پر بیرونی ریاستوں سے آئے شرپسند گروہوں کی مدد سے پولنگ بوتھوں پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا۔

انہوں نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران بڑے پیمانے پر دھاندلی اور تشدد کے واقعے پیش آئے ہیں۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا الزام بے بنیاد ہے۔ اسمبلی انتخابات کی طرح کارپوریشن الیکشن میں بھی اپوزیشن جماعتوں کا صفایا تقریبا یقینی ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اپوزیشن جماعتوں نے ریاستی انتخابی کمیشن کی پُرامن انتخابات کرانے کی کوشش میں رخنہ ڈالنے کا الزام عائد کیا۔

دوسری طرف مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میونسپل کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں بھی سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں ہیں۔

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے جموڑیہ علاقے میں اپوزیشن جماعتوں نے ترنمول کانگریس پر بوتھ پر قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ ترنمول کانگریس نے الزام کو بے بنیاد قرار دیا۔

ریاستی انتخابی کمیشن نے چار اضلاع کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو پرامن قرار دیتے ہوئے کہا کہ چند واقعات کو چھوڑ کر پولنگ کے دوران کہیں سے کوئی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دوران سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر بھی سختی سے عمل کئے گئے. ووٹرز نے بھی کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے نظر آئے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.