ETV Bharat / state

Ranji Trophy اترپردیش 198 رنوں پر ڈھیر، بنگال بھی لڑکھڑائی - مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتا

بنگال کے گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کی بدولت بنگال نے اترپردیش کو رنجی ٹرافی کے ایک میچ میں 198 رنوں پر آل آوٹ کردیا ۔پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے چار وکٹوں کے نقصان پر 29 رن بنالئے ہیںRanji Trophy

اترپردیش 198 رنوں پر ڈھیر،بنگال بھی لڑکھڑائی

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 7:09 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ادارالحکومت کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں رنجی ٹرافی کے ایلیٹ گروپ اے میں بنگال اور اتردیش کی ٹیمیں نبردآزما ہے۔میزبان ٹیم بنگال نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔Uttar Pradesh Bowled Out On 198 Runs,Bengal Struggling In Ranji Trophy

مہمان ٹیم اتر اپردیش کی شروعات مایوس کن رہی اور دونوں سلامی بلے باز بغیر کھاتے کھولے پویلین لوٹ گئے ۔کپتان کرن شرما بھی دس رن بنا کر ایشان پورل کی گیند پر آوٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔

اترپردیش 198 رنوں پر ڈھیر،بنگال بھی لڑکھڑائی
اترپردیش 198 رنوں پر ڈھیر،بنگال بھی لڑکھڑائی

پریام گرگ اور رینکو سنگھ نے چوتھے وکٹ کے لئے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے اتر پردیش کی اننگ سنبھالنے کی بھر پور کوشش کی ۔پریام گرگ 53 رن بنا کر پورل کی گیند پر آوٹ ہوگئے جبکہ چکرورتی نے رینکو سنگھ کو 79 رنوں کے انفرادی اسکور پر پویلین کی راہ دیکھائی

اس کے بعد اترپردیش کی اننگ لڑکھڑا گئی اور 63.5 اوورز میں 198 رن بنا کر آل آوٹ ہو گئی ۔بنگال کی جانب سے ایشان پورل کو پانچ ،پریتم چکرورتی کو تین جبکہ شہباز احمد کو دو وکٹ ملے۔

یہ بھی پڑھیں:India vs Bangladesh TEST Series ٹیم انڈیا، بنگلہ دیش کے خلاف ایک بھی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری: دیکھیں تفصیلات

بنگال کیپہلی اننگ کی شروعات بھی مایوس کن رہی ۔ابھیشیک داس (8)،کوشک گھوش اور سدیپ کمار گھرامی بغیر کھاتہ کھولے پویلین لوٹ گئے۔انستوپ مجمدار بھی ایک رن بنا چلتے بنے۔ پہلے دن کے کھیل ختم ہونے تک بنگال نے چار وکٹوں کے نقصان پر 29 رن بنا لئے ہیں۔ مہمان ٹیم سے اب 169 رن پیھچے ہے ۔ اتر پردیش کی جانب سے شبم مایوی دو جبکہ راجپوت کو ایک وکٹ ملا۔Uttar Pradesh Bowled Out On 198 Runs,Bengal Struggling In Ranji Trophy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.