ETV Bharat / state

Urdu Medium Topper Mohammad Bilal: اردو میڈیم میں سرفہرست آنے والے محمد بلال آئی اے ایس بننا چاہتے ہیں

مغربی بنگال کے ہائر سکنڈری امتحان کے نتائج کا اعلان West Bengal Higher Secondary Result سے محمد بلال کے گھر میں خوشی کا ماحول گیا۔ اردو میڈیم اسکولوں میں سرفہرست آنے والے محمد بلال مستقبل میں آئی اے ایس افسر بن کر قوم و ملت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ Urdu Medium Topper Mohammad Bilal

Urdu Medium Topper Mohammad Bilal
اردو میڈیم میں سرفہرست آنے والے محمد بلال آئی اے ایس بننا چاہتے ہیں
author img

By

Published : Jun 13, 2022, 4:20 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال ہائر سیکنڈری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، اردو میڈیم اسکولوں میں سرفہرست Urdu Medium Topper In West Bengal آنے والے محمد بلال مستقبل میں آئی اے ایس افسر بن کر قوم و ملت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ بلال کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے۔ ان کے والد ایک دکان پر بحیثیت مزدور کام کرتے ہیں۔ محمد بلال کلکتہ مدرسہ اے پی ڈپارٹمنٹ کے طالب علم ہیں۔ محمد بلال صرف دو نمبروں کی کمی سے پورے ریاست میں پہلے دس میں جگہ بنانے سے چوک گئے۔ محمد بلال کل 487 نمبر حاصل کئے ہیں جو 97.4 فیصد ہے۔ West Bengal Higher Secondary Result

اردو میڈیم میں سرفہرست آنے والے محمد بلال آئی اے ایس بننا چاہتے ہیں

امتحان کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی محمد بلال کے گھر میں خوشی کا ماحول ہے۔ ان کے والد پیشے سے یومیہ مزدور ہیں اور وہ توپسیا سیکنڈ لین کا رہنے والے ہے۔ اس موقع پر محمد بلال نے ای ٹی وی بھارت سے اپنے مستقبل کے حوالے سے بات کی۔ محمد بلال نے بتایا کہ اس کی کامیابی میں والدین کا اہم رول رہا ہے، اس کامیابی پر گھر کے لوگ بہت خوش ہیں۔ Urdu Medium Topper Mohammad Bilal

بلال کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ کچھ نمبروں کی وجہ سے پہلے دس میں جگہ بنانے سے چوک گئے لیکن وہ خوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ 8 سے 9 گھنٹے بڑھائی کرتے ہیں۔ محمد بلال آرٹس اسٹریم سے ہیں، اپنے مستقبل سے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ و سول سروس میں جانا چاہتے ہیں۔ مستقبل میں آئی اے ایس بننا چاہتے ہیں اور قوم و ملت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔اس کے لئے وہ ابھی سے تیاری کر رہے ہیں اور وہ دہلی جانا چاہتے ہیں لیکن گھر والے اتنی دور جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں لہذا وہ کولکاتا میں ہی رہ کر سول سروس کی تیاری کریں گے۔Mohammad Bilal Wants To Be An IAS

وہیں کلکتہ مدرسہ اے پی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ماسٹر ڈاکٹر شاہد حسین کا کہنا تھا کہ کلکتہ مدرسہ کے طلباء پہلے بھی اس طرح کے کارنامے انجام دے چکے ہیں، یہاں سے کئی طلبا بڑے بڑے عہدے پر فائز ہوئے ہیں اور اسکول کا نام روشن کیا ہے، محمد بلال سے بھی ہمیں امید ہے کہ وہ مستقبل میں بڑا کارنامہ انجام دیں گے اور قوم و ملت کا نام روشن کریں گے۔ Urdu Medium Topper Mohammad Bilal

یہ بھی پڑھیں:

West Bengal Higher Secondary Result: مغربی بنگال ہائر سکنڈری امتحان میں اردو میڈیم کے محمد بلال نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.