ETV Bharat / state

دو فریقین میں تصادم، ایک زخمی - اترپردیش کے بشیرگنج تھانہ

ریاست ہریانہ میں میوات کے بشیرگنج تھانہ علاقے میں زمین پر قبضے کو لے کر دو گروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا، انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

زمین کے معاملے کو لیکر دو فریقین میں تصادم، ایک زخمی

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 3:11 PM IST

اترپردیش کے بشیرگنج تھانہ کے تحت بشیر محلے میں زمین پر قبضہ کو لیکر دو خاندانوں میں جھڑپ ہو گئی ۔ اس جھڑپ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

زمین کے معاملے کو لیکر دو فریقین میں تصادم، ایک زخمی

متاثرہ نرہو پرساد نے بتایا کہ اپنے گھر کے باہر صفائی کر رہا تھا کہ اچانک دو تین لوگ موٹرسائیکل پر سوار ہوکر آۓ اور اچانک دھاردار اسلحہ سے جان لیوا حملہ کرکے زخمی کر دیا۔

گھر والے جب تک کچھ سمجھ پاتے حملہ ور فرار ہو گئے۔ ان کا الزام ہے کہ پڑوسی نے میرے کھیت پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب وہ مجھے و میرے گھر والوں کو مار کر زمین پر بھی قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

متاثر افراد نے کہا کہ اس سے قبل بھی مجھ پر حملہ ہو چکا ہے۔ میں نے پولیس میں کئی مرتبہ شکایت کی لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔ پولیس سرکل آفیسر تریمبک ناتھ دوبے نے بتایا کہ دو گروپوں میں تصادم ہوا۔اس میں ایک شخص زخمی ہو گیا ہے ۔ جس کو ضلع اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہےاور یہ معاملہ زمین کو لیکر ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.