ETV Bharat / state

ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں کلکتہ کی دو یونیورسٹیاں شامل - ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مغربی بنگال کی دو یونیورسٹیاں ملک کی بہترین ٹاپ ٹین یونیورسٹی کی فہرست میں شامل ہے۔مجھے کلکتہ یونیورسٹی اور جادو پور یونیورسٹی کو این آئی آر ایف ریکنگ میں جگہ ملنے پر فخر ہے۔اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے کہا کہ سینٹ زیویئرس کالج اور رام کرشنا مشن ودیا مندر کالج بھی ملک کے بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں  کلکتہ کی دو یونیورسٹیاں شامل

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 7:47 PM IST

مرکزی وزارت تعلیم کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ ریکنگ کی فہرست میں ملک کی سرفہرست یونیورسٹیوں میں مغربی بنگال کی دو یونیورسٹیاں شامل ہیں۔جس میں کلکتہ یونیورسٹی ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔جب کہ جادو پوریونیورسٹی 8ویں پوزیشن پر ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مغربی بنگال کی دو یونیورسٹیاں ملک کی بہترین ٹاپ ٹین یونیورسٹی کی فہرست میں شامل ہے۔مجھے کلکتہ یونیورسٹی اور جادو پور یونیورسٹی کو این آئی آر ایف ریکنگ میں جگہ ملنے پر فخر ہے۔اس کے علاوہ ممتا بنرجی نے کہا کہ سینٹ زیویئرس کالج اور رام کرشنا مشن ودیا مندر کالج بھی ملک کے بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

گزشتہ مرتبہ کلکتہ یونیورسٹی ملک کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں ساتویں پوزیشن پر تھی۔اس مرتبہ کلکتہ یونیورسٹی نے تین پوائنٹ ترقی کی ہے۔آئی آئی ٹی کھڑگپور ملک کے بہترین تعلیمی ادارے کے طور پر چھٹے نمبر پر ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھی ریاستی یونیورسٹی نے ملک کی بہترین یونیورسٹیوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں:'کنیا شری اسکیم نے بنگال کی شرح خواندگی میں اہم رول ادا کیا'

گزشتہ سال جادو پور یونیورسٹی پانچویں نمبر پر تھی۔ لیکن اس سال مرکز کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست، میں جادو پور یونیورسٹی آٹھویں نمبر پر آگئی ہے۔ اس کے علاوہ سینٹ زیویئرس کالج کو ملک کے بہترین کالجوں کی ریکنگ میں چوتھا پوزیشن حاصل ہوا ہے۔جبکہ بیلور کے رام کرشنا مشن ودیا مندر کالج اس فہرست میں پانچویں پوزیشن پر ہے۔بنگلور میں انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کو ملک کی بہترین یونیورسٹی اور دہلی کے مرانڈا کالج کو بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔

گزشتہ سال کلکتہ یونیورسٹی کو ملک کی بہترین یونیورسٹیوں میں ساتویں نمبر پر رکھا گیا تھا۔ یونیورسٹی کے پروفیسر اور حکام اس سال ٹاپ 5 میں شامل ہونے پر خوش ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کی وائس چانسلر سونالی چکرورتی بندو پادھیائے نے کہاکہ ہم خوش ہیں کہ کلکتہ یونیورسٹی ملک میں چوتھے اور ریاست میں پہلے نمبر پر ہے۔ ہم نے پچھلے ایک سال میں مختلف سماجی کام کیے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.