ETV Bharat / state

کورونا سے بیدار کرنے کے لیے انوکھا طریقہ - کورونا وئرس معاملہ

مغربی بنگال کے کرتی میں سڑک پر ایک الگ ہی منظر دیکھا گیا، اس منظر کو دیکھ کر سڑک پر چل رہے لوگوں کی نگاہیں اچانک ٹھہر سی جا رہی تھیں۔

کورونا سے بیدار کرنے کے لیے انوکھا طریقہ

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 9:08 AM IST

یہ ایسا ہی تھا جیسے خود کورونا وائرس سڑکوں پر آگیا اور لوگوں کو لاک ڈاؤن کی ہدایت دے رہا ہو۔ وہ اپنے ہاتھ میں نیزہ لیے ہوئے تھا اور لوگوں کو خوف زدہ کررہا تھا۔

کورونا سے بیدار کرنے کے لیے انوکھا طریقہ

دراصل مغربی بنگال کے آسنسول کے قریبی علاقے کلٹی میں، امت داس نامی شخص نے کورونا وائرس کا لباس پہنے ہائے اور ہاتھوں میں نیزہ لیے لوگوں سے اپیل کر ہا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن پر عمل کریں اور ماسک کے بغیر باہر نہ نکلیں۔ ساتھ ہی باہر نکلتے وقت سوشل ڈسٹینسنگ کرنے کی بھی اپیل کرتا نظر آ رہا ہے۔

کورونا وائرس کے انفیکشن کا ایک سچ سب کے سامنے ہے۔ کچھ اس طرح یہ وائرس ہمارے آس پاس ہوسکتا ہے، لہذا لاک ڈاؤن سمیت انفیکشن سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ تبھی ہم اپنے ملک سے کورونا فری کا خواب پورا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.