ETV Bharat / state

'انڈین پریمئیر لیگ کو ملتوی کرنے کا مشورہ' - بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان اور وزیرمملکت بابل سپریو

وزیرمملکت اور بی جے پی کے رہنما بابل سپریو نے کہاکہ کورونا وائرس کے پیش نظر انڈین پریمئہر لیگ کا انعقاد کرکے خطرہ مول نہیں سکتے ہیں اس لئے ملتوی کردینا چاہئے۔

'انڈین پریمئیر لیگ کو ملتوی کرنے کا مشورہ'

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:24 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان اور وزیرمملکت بابل سپریو نے کہاکہ کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

'انڈین پریمئیر لیگ کو ملتوی کرنے کا مشورہ'

انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے درمیان ملک میں کھیل کے انعقاد کو ممکن نہیں بنایا جا سکتا ہے۔ تمام کھیلوں کے انعقاد کو اگلی ایڈوئزاری تک کے لئے ملتوی کردینا چا ہئے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کہاکہ کوروناوائرس تیزی پھیل رہا ہے۔ اس درمیان انڈین پریمئیر لیگ 2020 کا انعقاد کسی بھی قیمت پر عقل مندی نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ احتیاطی اقدام اٹھاتے ہوئے سب سے پہلے انڈین پریمئیرلیگ کے انعقاد کو اگلے ایڈوائزری تک لئے ملتوی کرنے کا جلد سے جلد کرنے کااعلان کرنا چاہئے۔

ان کاکہنا ہے کہ احتیاط کے تحت اس سال اگر آئی پی ایل منعقد کرنے کا فیصلہ ہی ملتوی کردجانا ہی بہتر ہوگا۔

وزیرمملکت بابل سپریو کاکہنا ہے کہ آئی پی ایل کو بند اسٹیڈیم میں بھی نہیں کرایا جا سکتا ہے۔ اس سے فرانچایزی ٹیموں کو ناقابل قبول نقصان ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد ان کی مالی حالت میں بگڑ سکتی ہے۔

خیال رہے کہ دنیا کے 105سے زیادہ ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک بڑے چھوٹے ٹورنامنٹ منسوخ یا پھر ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے کلب تاج جیج کے ایک کھلاڑی کے پوری دنیا میں پھیل چکے جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد این بی اے نے اس برس ہونے والے سیشن کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی کھیل پر بھی کوروناوائرس کا گہرا اثرپڑرہا ہے۔ متعدد بین الاقوامی اور قومی کھیل مقابلوں کو ملتوی کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سریز، رنجی ٹرافی فائنل، آئی لیگ اور آئی ایس ایل کو بند اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.